2018ء سرمائی اولمپکس

2018ء سرمائی اولمپکس
سرمائی اولمپکس Games
PyeongChang 2018 Winter Olympics.svg
پیونگچانگ 2018 اولمپکس کا سرکاری نشان
میزبان شہرپیونگچانگ کاؤنٹی، جنوبی کوریا
نعرہجوش۔ مربوط۔
کوریائی: 하나된 열정۔
شریک ممالک100 (تخمینا)
مقابلہ جات98 کھیلوں میں 7 مقابلہ جات (15 مقابلہ جات)
افتتاحی تقریب9 فروری
اختتامی تقریب25 فروری
میدانPyeongchang Olympic Stadium

2018ء سرمائی اولمپکس، جو باضابطہ XXIII اولمپک سرمائی مقابلے (فرانسیسی: Les XXIIIes Jeux olympiques d'hiver) (ہنگل평창 동계 올림픽; ہانجا平昌 冬季 올림픽; ررPyeongChang Donggye Ollimpik) کے نام سے اور عموماً پیونگچانگ 2018 کے نام سے جانے جاتے ہیں، بین الاقوامی اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں جو 9 تا 25 فروری 2018ء، پیونگچانگ، جنوبی کوریا میں منعقد ہوں گے۔

بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی نے ڈربن، جنوبی افریقا میں 123ویں آئی او سی اجلاس کے بعد، 6 جولائی 2011ء کو منتخب شدہ میزبان شہر کے نام کا اعلان کیا۔ میزبانی کے دیگر امیدواروں میں آنسی، فرانس اور میونخ، جرمنی شامل تھے۔ پیونگچانگ کو اپنی تیسری مسلسل بولی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے پہلی دو بولیوں میں بالترتیب وینکوور، کینیڈا اور سوچی، روس سے شکست ہوئی تھی۔

  • حوالہ جات

حوالہ جات

Other Languages
Аҧсшәа: Пхёнчхан 2018
беларуская (тарашкевіца)‎: Зімовыя Алімпійскія гульні 2018 году
Bahasa Indonesia: Olimpiade Musim Dingin 2018
norsk nynorsk: Vinter-OL 2018
Simple English: 2018 Winter Olympics
srpskohrvatski / српскохрватски: Zimska Olimpijada 2018