یک رنگی

یک رنگی تصویر

یک رنگی (Monochrome) یک رنگ تصویر؛ایک رنگ والی یا ایک رنگ کے مختلف درجہ ہائے رنگ میں بنی ہوئی تصویر؛ یک رنگ تصویر بنانے کا فن؛ یک رنگ مصوّری۔ [1]

یک + لونی = یکلونی

لون ،Chrome یا رنگ کو کہتے ہیں۔

یک رنگی چشموں کی صورت میں

جدید ایجاد کردہ یک رنگی چشموں (مونوکروم گلاسیز) میں ایک ’کنٹرولر‘ ہوتا ہے جو صارف کے کپڑوں کے ساتھ نصب کیا جا سکتا ہے اور جس میں ایک عدد اسپیکر، ’ٹچ سنسر‘ اور آلے کی بیٹری ۔ لکھائی صارف کے کپڑوں پر سامنے کی جانب نصب ایک ’مونوکروم سکرین‘ دکھائی دیتی ہے۔ [2]

Other Languages
العربية: أحادي اللون
English: Monochrome
azərbaycanca: Monoxrom, təkrəng
català: Monocromia
español: Monocromo
Esperanto: Unukolora
한국어: 모노크롬
Türkçe: Monochrome
українська: Монохромія