ہارون الرشید

ہارون الرشید
( عربی میں: هارون الرشيد خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
ہارون الرشید

معلومات شخصیت
پیدائشی نام ( عربی میں: هَارُون خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 17 مارچ 763  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 24 مارچ 809 (46 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
طوس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Black flag.svg خلافت عباسیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ زبیدہ بنت جعفر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد امین الرشید، مامون الرشید، المعتصم باللہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد محمد المہدی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ ملکہ خیزران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
خاندان عباسی خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
دیگر معلومات
استاد شعبہ بن حجاج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ہارون الرشید (پیدائش: 763ء - انتقال: 24 مارچ 809ء) پانچویں اور مشہور ترین عباسی خلیفہ تھے۔ وہ 786ء سے 24 مارچ 809ء تک مسند خلافت پر فائز رہے اور ان کا دور سائنسی، ثقافتی اور مذہبی رواداری کا دور کہلاتا ہے۔ ان کے دور حکومت میں فن و حرفت اور موسیقی نے بھی عروج حاصل کیا۔ ان کا دربار اتنا شاندار تھا کہ معروف کتاب "الف لیلیٰ" شاید انہی کے دربار سے متاثر ہوکر لکھی گئی۔

ان کا دور ایک جائزہ

ہارون رشید تیسرے عباسی خلیفہ المہدی کے صاحبزادے تھے جنہوں نے 775ء سے 785ء تک خلافت کی۔ ہارون اس وقت خلیفہ بنے جب وہ عمر کے 22 ویں سال کے اوائل میں تھے۔ جس دن انہوں نے مسند خلافت سنبھالی اسی دن ان کی اہلیہ نے المامون کو جنم دیا۔ ہارون رشید کے دور میں عباسی خلافت کا دارالحکومت بغداد اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ انہوں نے بغداد میں نیا محل تعمیر کرایا جو اس سے قبل کے تمام محلات سے زیادہ بڑا اور خوبصورت تھا جس میں ان کا معروف دربار بھی تھا جس سے ہزاروں درباری وابستہ تھے۔ بعدازاں انہوں نے شام کے حالات کے پیش نظر دربار الرقہ، شام منتقل کر دیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ بغداد دنیا کے کسی بھی مقام سے زیادہ بہتر ہے۔ ہارون ایک عادل بادشاہ تھا جو راتوں کو بھیس بدل کر دارالحکومت کی گلیوں میں چکر لگاکر عوام کے مسائل معلوم کرتا تھا۔

Other Languages
العربية: هارون الرشيد
aragonés: Harún al-Raixid
asturianu: Harún al-Rashid
azərbaycanca: Harun ər-Rəşid
Bân-lâm-gú: Harun al-Rashid
башҡортса: Һарун әр-Рәшит
беларуская: Харун ар-Рашыд
български: Харун ал-Рашид
bosanski: Harun er-Rašid
brezhoneg: Harun al-Rashid
Esperanto: Harun ar-Raŝid
hrvatski: Harun er-Rašid
Bahasa Indonesia: Harun Ar-Rasyid
Basa Jawa: Harun Ar-Rasyid
Kiswahili: Harun ar-Rashid
Malagasy: Harun al-Rashid
Bahasa Melayu: Harun al-Rasyid
Nederlands: Haroen ar-Rashid
oʻzbekcha/ўзбекча: Horun ar-Rashid
português: Harune Arraxide
română: Harun al-Rashid
slovenčina: Hárún ar-Rašíd
slovenščina: Harun Al Rašid
Soomaaliga: Haaruun Alrashiid
српски / srpski: Харун ел Рашид
srpskohrvatski / српскохрватски: Harun al-Rašid
Türkçe: Harun Reşid
українська: Гарун ар-Рашид
Tiếng Việt: Harun Al-Rashid