کیربین کمیونٹی

کیربین کمیونٹی
Caribbean Community

Flag of کیربین کمیونٹی
پرچم
گہرا سبز: مکمل کیربین کمیونٹی ارکانہلکا سبز: شریک کار کیربین کمیونٹی ارکانپستا: مشاہد
گہرا سبز: مکمل کیربین کمیونٹی ارکان
ہلکا سبز: شریک کار کیربین کمیونٹی ارکان
پستا: مشاہد
سیکرٹریٹ سیٹFlag of گیانا جارج ٹاؤن، گیانا
سرکاری زبانیںانگریزی اور ہسپانوی
قسمسپرانیشنل تنظیم
رکن ممالک
Leaders
• سیکرٹری جنرل
ارون لا روک
• چیئرمین
کملا پرساد
قیام
• معاہدہ چاگواراماس
4 جولائی 1973
• نظر ثانی شدہ معاہدہ چاگواراماس
2001
رقبہ
• کل
458,480 کلومیٹر2 (177,020 مربع میل)
آبادی
• 2010 تخمینہ
16743693
• کثافت
34.8/کلو میٹر2 (90.1/مربع میل)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)2012 تخمینہ
• کل
$107.82 بلین
• فی کس
$6,439
خام ملکی پیداوار (برائے نام)2010 تخمینہ
• کل
$64,771 بلین (65)
• فی کس
$8,116 (67)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2012)Increase2.svg 0.719[1]
اعلی
ویب سائٹ
caricom.org

کیربین کمیونٹی (Caribbean Community) پندرہ کیریبین اقوام اور تابع علاقوں کی ایک تنظیم ہے۔

رکنیت

اراکین کیربین کمیونٹی
حیثیت نام تاریخ شمولیت نوٹس
مکمل رکن Flag of Antigua and Barbuda.svg اینٹیگوا و باربوڈا' 4 جولائی 1974
Flag of the Bahamas.svg بہاماس 4 جولائی 1983 کسٹم یونین کا حصہ نہیں
Flag of Barbados.svg بارباڈوس 1 اگست 1973
Flag of Belize.svg بیلیز 1 مئی 1974
Flag of Dominica.svg ڈومینیکا 1 مئی 1974
Flag of Grenada.svg گریناڈا 1 مئی 1974
Flag of Guyana.svg گیانا 1 اگست 1973
Flag of Haiti.svg ہیٹی 2 جولائی 2002 عبوری رکنیت 4 جولائی 1998
Flag of Jamaica.svg جمیکا 1 اگست 1973
Flag of Montserrat.svg مانٹسریٹ 1 مئی 1974 برطانوی سمندر پار علاقے
Flag of Saint Kitts and Nevis.svg سینٹ کیٹز و ناویس 26 جولائی 1974
Flag of Saint Lucia.svg سینٹ لوسیا 1 مئی 1974
Flag of Saint Vincent and the Grenadines.svg سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 1 مئی 1974
Flag of Suriname.svg سرینام 4 جولائی 1995
Flag of Trinidad and Tobago.svg ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1 اگست 1973
شریک کار Flag of Anguilla.svg اینگویلا جولائی 1999 برطانوی سمندر پار علاقے
Flag of Bermuda.svg برمودا 2 جولائی 2003 برطانوی سمندر پار علاقے
Flag of the British Virgin Islands.svg برطانوی جزائر ورجن جولائی 1991 برطانوی سمندر پار علاقے
Flag of the Cayman Islands.svg جزائر کیمین 16 مئی 2002 برطانوی سمندر پار علاقے
Flag of the Turks and Caicos Islands.svg جزائر کیکس و ترکیہ جولائی 1991 برطانوی سمندر پار علاقے
مشاہد Flag of Aruba.svg اروبا مملکت نیدرلینڈز
Flag of Colombia.svg کولمبیا
Flag of Curaçao.svg کیوراساؤ مملکت نیدرلینڈز
Flag of the Dominican Republic.svg جمہوریہ ڈومینیکن
Flag of Mexico.svg میکسیکو
Flag of Puerto Rico.svg پورٹو ریکو دولت مشترکہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
Flag of Sint Maarten.svg سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) مملکت نیدرلینڈز
Flag of Venezuela.svg وینیزویلا
Other Languages