کٹانا (مارٹل کامبیٹ)

کٹانا مارٹل کامبیٹ میں

کٹانا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ

کٹانا دراصل مارٹل کامبیٹ میں ایک شہزادی ہے۔ اس کو لڑنے کی صلاہیت تو ہے لیکن اس کی تربید ایک سپاہی کی نہیں ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت عورت ہے۔ اس کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 2 میں دکھایا گیا۔ اس کو اس کے نیلے کپڑے اور اس کے پنکھے اس کو ملینا (مارٹل کامبیٹ) اور جیڈ (مارٹل کامبیٹ) سے منفرد کرتے ہیں۔

Other Languages
العربية: كيتانا
فارسی: کیتانا
English: Kitana
azərbaycanca: Kitana (Mortal Kombat)
español: Kitana
français: Kitana
italiano: Kitana
Nederlands: Kitana
polski: Kitana
português: Kitana
русский: Китана
suomi: Kitana
Türkçe: Kitana