کمیونسٹ انٹرنیشنل

کمیونسٹ انٹرنیشنل
بانیولادیمیر لینن
تاسیس2 مارچ 1919
تحلیل15 مئی 1943
جانشینکمیونسٹ انفارمیشن بیورو
یوتھ ونگینگ کمیونسٹ انٹرنیشنل
نظریات
کمیونسٹ انٹرنیشنل نے 1919 سے 1943 تک کئی یورپی زبانوں میں ایک اصولی میگزین شائع کیا۔

کمیونسٹ انٹرنیشنل، مختصر کومنٹرن جس کو تیسری انٹرنیشنل (1919ء–1943ء) بھی کہا جاتا ہے، ایک بین الاقوامی کمیونسٹ تنظیم تھی، جو مارچ 1919ء کے دوران میں ماسکو میں بنائی گئی تھی۔ یہ دنیا میں کمیونزم کی وکالت کرتی تھی اور "بین الاقوامی بورژوازی کے خاتمے اور بین الاقوامی سوویت جمہوریہ کی تخلیق کے لیے ہتھیاری طاقت سمیت تمام طریقوں کے ساتھ" لڑنے کی حامی تھی۔[1]

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. Comintern، Comintern
Other Languages
فارسی: کمینترن
Bân-lâm-gú: Kiōng-sán Kok-chè
беларуская (тарашкевіца)‎: Камуністычны інтэрнацыянал
brezhoneg: Komintern
čeština: Kominterna
dansk: Komintern
eesti: Komintern
Esperanto: Tria Internacio
한국어: 코민테른
hrvatski: Kominterna
Bahasa Indonesia: Internasionale Ketiga
עברית: קומינטרן
ქართული: კომინტერნი
lietuvių: Kominternas
монгол: Коминтерн
မြန်မာဘာသာ: ကိုမင်တန်
Nederlands: Komintern
norsk: Komintern
norsk nynorsk: Tredje Internasjonalen
română: Comintern
shqip: Komintern
slovenčina: Kominterna
slovenščina: Kominterna
српски / srpski: Коминтерна
srpskohrvatski / српскохрватски: Kominterna
suomi: Komintern
Türkçe: Komintern
Tiếng Việt: Đệ Tam Quốc tế
粵語: 共產國際
中文: 第三国际