کروموسوم

ایک لونجسیمہ یا کروموسوم کی بنیادی ساخت کا شکلی اظہار؛ شکل میں لونجسیمہ کے p اور q بازو اور میانی مقام بنام جزءالمرکز یا سینٹرومیئر واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ بائیں جانب کے p بازو سے کھینچ کر نکالا گیا دھاگے نما جسم اصل میں وراثات (genes) کے طویل سالمات کو ظاہر کرتی ہے جو فی الحقیقت دنا یا DNA ہی سے بنی ہوئی ہوتے ہیں، ڈی این اے کا یہ طویل سالمہ ہسٹون نامی این ایل ایم۔

لونجسیمہ کا لفظ خلیات کے مرکزوں میں نظر آنے والے ایسے سالمات کبیر (macromolecules) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو دنا (DNA) اور لحمیات سے ملکر بنے ہوتے ہیں۔ یہ لفظ اصل میں لون (رنگ) اور جسیمہ (جسم) کو ملا کر لکھا گیا ہے جس کو الگ الگ لون جسیمہ بھی لکھا جاتا ہے، انگریزی میں اسے chromosome کہا جاتا ہے اور یہاں بھی یہ لفظ chromo (رنگ) اور some (جسم) سے ملکر بنا ہے۔ان کی تبدیلی کو طفرہ یعنی mutation کہا جاتا ہے۔

بناوٹ اور کام

کروموسوم کا انسانی کردار میں اہم حصہ ہوتا ہے،اگر اس کی اہمیت کی بات کی جائے تو ایک نسل سے دوسری نسل تک خصوصیات مختلف جینز کے ذریعے منتقل ہوتی ہیں۔یہ جینز کروموسومز پر موجود ہوتے ہیں، ہر انسان میں کروموسومز کے تیئیس (23) جوڑے پائے جاتے ہیں ، کروموسوم کے ہر جوڑے میں 2 کرومیٹین ہوتے ہیں یعنی اگر کروموسومز 23 جوڑے ہیں تو کل 46 کرومیٹین ہوئے۔ کروموسومز دھاگے جینز سے بنے ہوتے ہیں اور یہ جینز پیغامات رکھتے ہیں کہ ہماری ممکنہ شکل و صورت، رنگ بال، ذہن مزاج حتی کہ بیماریاں کیا ہو سکتی ہیں۔والدین کے جینز آپس میں ملتے ہیں تو ان میں والدین کی جینز کے سب خواص موجود ہوتے ہیں۔

مختلف جینز پہ لکھے ہوئے یہ پیغامات جو انسانی نسل کے آغاز سے اس پہ موجود ہیں۔ سب کے سب ہم میں ظاہر نہیں ہوتے، کچھ جو مضبوط ہوتے ہیں ظاہر ہو جاتے ہیں اور جو کمزور ہوتے ہیں وہ جینز میں موجود تو ہوتے ہیں مگر اس وقت ساکن یا خاموش ہوتے ہیں انہیں مغلوب جینز کہا جاتا ہے۔ جیسے والدین میں سے ایک آنکھیں نیلی ہیں اور دوسرے کی براؤن تو اگر بچے کی آنکھیں نیلی ہیں تو یہ جین غالب آگئی اور براؤون جین کا پیغام چھپا ہوا ہے۔ اگلی کسی نسل میں یہ براؤون جین والا پیغام ہو سکتا ہے کہ سامنے آجائے اور نیلی جین والا مغلوب ہو جائے۔

Other Languages
العربية: كروموسوم
فارسی: کروموزوم
English: Chromosome
Afrikaans: Chromosoom
Alemannisch: Chromosom
asturianu: Cromosoma
azərbaycanca: Xromosom
تۆرکجه: کوروموزوم
Bân-lâm-gú: Jiám-sek-thé
беларуская: Храмасома
български: Хромозома
bosanski: Hromosom
brezhoneg: Kromozom
català: Cromosoma
čeština: Chromozom
Cymraeg: Cromosom
dansk: Kromosom
Deutsch: Chromosom
eesti: Kromosoom
Ελληνικά: Χρωμόσωμα
español: Cromosoma
Esperanto: Kromosomo
euskara: Kromosoma
français: Chromosome
Frysk: Gromosoom
Gaeilge: Crómasóm
galego: Cromosoma
客家語/Hak-kâ-ngî: Ngiam-set-thí
한국어: 염색체
Հայերեն: Քրոմոսոմ
हिन्दी: गुण सूत्र
hrvatski: Kromosomi
Bahasa Indonesia: Kromosom
isiXhosa: I-chromosome
íslenska: Litningur
italiano: Cromosoma
עברית: כרומוזום
Basa Jawa: Kromosom
ქართული: ქრომოსომა
Kiswahili: Chembeuzi
Kreyòl ayisyen: Kwomozòm
Kurdî: Kromozom
Кыргызча: Хромосомалар
Latina: Chromosoma
latviešu: Hromosoma
lietuvių: Chromosoma
lumbaart: Cromusoma
magyar: Kromoszóma
македонски: Хромозом
मराठी: गुणसूत्र
Bahasa Melayu: Kromosom
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Niēng-sáik-tā̤
монгол: Хромосом
မြန်မာဘာသာ: ခရိုမိုဆုမ်း
Nederlands: Chromosoom
नेपाली: गुणसूत्र
日本語: 染色体
Nordfriisk: Kromosoom
norsk: Kromosom
norsk nynorsk: Kromosom
occitan: Cromosòma
олык марий: Хромосом
oʻzbekcha/ўзбекча: Xromosomalar
ਪੰਜਾਬੀ: ਗੁਣਸੂਤਰ
پنجابی: کروموسوم
polski: Chromosom
português: Cromossomo
română: Cromozom
русский: Хромосома
Scots: Chromosome
shqip: Kromozomi
Simple English: Chromosome
slovenčina: Chromozóm
slovenščina: Kromosom
کوردی: کرۆمۆسۆم
српски / srpski: Хромозом
srpskohrvatski / српскохрватски: Kromosom
Basa Sunda: Kromosom
suomi: Kromosomi
svenska: Kromosom
Tagalog: Kulaylawas
татарча/tatarça: Хромосома
తెలుగు: వారసవాహిక
тоҷикӣ: Хромосома
Türkçe: Kromozom
українська: Хромосома
Tiếng Việt: Nhiễm sắc thể
Winaray: Kromosoma
ייִדיש: כראמאזאם
Yorùbá: Krómósómù
粵語: 染色體
中文: 染色体