ڈارونیت

چارلس ڈارون کا گستاخانہ خاکہ، 1870ء کی دہائی

ڈارونیت (Darwinism) سے مراد چارلس ڈارون کی عقل اور اعتقادات سے پیدا ہونے والے ان نظریات سے لی جاتی ہے کہ جن کے ذریعے زندگی کے ارتقاء اور اس ارتقا کے سلسلے میں ہونے والے فطری انتخاب کی انسانی رسائی عقل کے مطابق توجیہات پیش کی جاتی ہیں۔ گو جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ ڈارونیت میں اکثر بحث کو ارتقا بہ وسیلہء فطری انتخاب پر مرکوز رکھا جاتا ہے، یعنی بہ الفاظ دیگر فطرت کو خالق کے درجہ پر پہنچادیا جاتا ہے، لیکن نیچے کی عبارت میں یہ بھی واضع ہوجائے گا کہ ارتقا کے مفہوم کو وسیع ترکرکے اور ایسے افکار اور تخیلات و مشاہدات کو سمیٹ کر کہ جنکا براہ راست ڈارون کی تحقیق سے کوئی تعلق نہیں ڈارونیت میں نئے نئے پہلو اجاگر کرنے کی کوششیں بھی کی جاتی ہیں۔

پس منظر

1859 میں شائع ہونے والی ڈارون کی کتاب مبداء انواع (Origin of Species) کی پزیرائی کے بعد اس کے پس منظر میں ڈارونیت کی اصطلاح رائج ہوئی اور اس نے معاشرتی، حیاتیاتی اور حیات سے متعلق موجود تمام ارتقائی اور (اکثر انقلابی ؛ مثلا دنیا کے کئی مقامات پر فلسفوں کے بطن سے جنم لینے والے مذہب نما خاکوں) کو اپنے احاطہ میں لے لیا (جیسا اوپر کے متن میں ڈارونیت کے مفہوم کے وسیع ہونے کا ذکر ہوا)۔

Other Languages
العربية: داروينية
فارسی: داروینیسم
English: Darwinism
Afrikaans: Darwinisme
aragonés: Darwinismo
asturianu: Darvinismu
azərbaycanca: Darvinizm
български: Дарвинизъм
català: Darwinisme
čeština: Darwinismus
dansk: Darwinisme
Deutsch: Darwinismus
eesti: Darvinism
Ελληνικά: Δαρβινισμός
español: Darwinismo
Esperanto: Darvinismo
euskara: Darwinismo
français: Darwinisme
galego: Darwinismo
հայերեն: Դարվինիզմ
हिन्दी: डार्विनवाद
hrvatski: Darvinizam
Bahasa Indonesia: Darwinisme
ქართული: დარვინიზმი
қазақша: Дарвинизм
Кыргызча: Дарвинизм
Latina: Darwinismus
lietuvių: Darvinizmas
magyar: Darwinizmus
македонски: Дарвинизам
Bahasa Melayu: Darwinisme
Nederlands: Darwinisme
norsk: Darwinisme
oʻzbekcha/ўзбекча: Darvinizm
polski: Darwinizm
português: Darwinismo
русский: Дарвинизм
संस्कृतम्: जीवविकासवादः
Scots: Darwinism
Simple English: Darwinism
slovenčina: Darvinizmus
slovenščina: Darvinizem
српски / srpski: Дарвинизам
suomi: Darvinismi
svenska: Darwinism
тоҷикӣ: Дарвинизм
Türkçe: Darwinizm
українська: Дарвінізм
Tiếng Việt: Học thuyết Darwin