ویلنتینا تریشیکووا

ویلنتینا تریشیکووا
RIAN archive 612748 Valentina Tereshkova.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش6 مارچ 1937 (81 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of the Russian Soviet Federative Socialist Republic (1937–1954).svg روس
Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد[3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعتاشتمالی جماعت سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
رکن سپریم سوویت برائے سودیت اتحاد   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
1966  – 1974 
عملی زندگی
پیشہخلانورد،سیاست دان[5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبانروسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
خلا میں وقت4272 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں time in space (P2873) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
عہدہمیجر جنرل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1981)
Order of Georgi Dimitrov - Bulgaria.png آرڈر آف جارج دمتروف (1963)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1963)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1963)
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس (1963)
Cs2okg.png آرڈر آف کلمنت گوتوالد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Valentina Tereshkova Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ویلنتینا تریشیکووا دنیا کی پہلی خاتون خلاباز۔ پورا نام ویلینتینا تریشیکووا۔ ماسکو کے ایک نواحی شیر یاروسلاول میں پیدا ہوئی۔ یاروسلاول ٹیکسٹائل کالج اور ژوکوسکی ائیر فورس اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ مارچ 1962ء میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی ممبر منتخب ہوئی۔ اسی سال خلابازی کی تربیت حاصل کی۔ 16 جون تا 19 جون 1963ء خلاقی جہاز دوستوک ششم میں زمین کے گرد 48 چکر لگائے اور دنیا کی پہلی خاتون خلاباز کا اعزاز حاصل کیا۔ 1964ء میں خلاباز میجر جنرل نکولا بیف سے شادی کی۔ 1962ء تا 1970ء سپریم سویت کی رکن رہی۔ 1968ء میں سوویت یونین ویمنز کمیٹی کی چیرمین منتخب ہوئی۔ 1974ء میں سپریم سوویت پریذیڈیم کی ممبر چنی گئی۔ ہیرو آف سوویت یونین اور آرڈر آف لینن سمیت متعدد ملی و غیر ملکی اعزازات حاصل کیے۔

مزید دیکھیے

یوری گیگارین

Other Languages
azərbaycanca: Valentina Tereşkova
беларуская (тарашкевіца)‎: Валянціна Церашкова
Bikol Central: Valentina Tereshkova
Bahasa Indonesia: Valentina Tereshkova
لۊری شومالی: والنتینا ترشکوا
Bahasa Melayu: Valentina Tereshkova
norsk nynorsk: Valentina Teresjkova
oʻzbekcha/ўзбекча: Valentina Tereshkova
Simple English: Valentina Tereshkova
slovenščina: Valentina Tereškova
татарча/tatarça: Валентина Терешкова
vepsän kel’: Tereškova Valentina