وزیرستان

وزیرستان شمالی پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جو شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان پر مشتمل ہے۔ یہاں پر بنیادی طور پر دو قبائل رہتے ہیں مثلاً محسود اور وزیر قبائل 1895 تک وزیرستان کے تمام امور بنوں کے ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتے تھے۔ جو انگریز حکومت کے ساتھ کچھ اختلافات کی بنیاد پر اپنے عہدوں سے مسترد ہو گئے۔ اور وزیرستان کے ہیڈکواٹر میران شاہ اور وانا بن گئے۔شمالی وزیریستان کے بشتر علاقوں پر وزیر اور داوڑ قبایل جبکہ جنوبی وزیرستان پر محسود قبایل قابض ہے۔وزیرستان کا علاقہ 1500مربع کلومٹر پر محیط ہے۔ یہاں کی علاقائی زبان وزیری ہے ۔وزیرستان کے شمال میں دریائے ٹوچی اور جنوب میں دریائے گومل تک پھیلا ہوا ہے جبکہ مشرق میں ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان اور ایف آر ٹانک جبکہ شمال مغرب میں افغانستان کے صوبے خوست اور پکتیکا واقع ہیں 1893 تک وزیرستان انگریز حکومت سے الگ ایک آزاد قبائلی علاقے کے طورپر رہتا آیا .1947 میں جب پاکستان وجود میں آیا تو وزیرستان بھی اس میں ضم ہوا ۔

Other Languages
العربية: وزيرستان
فارسی: وزیرستان
English: Waziristan
azərbaycanca: Vəziristan
башҡортса: Вазирстан
беларуская: Вазірыстан
български: Вазиристан
català: Waziristan
čeština: Vazíristán
Cymraeg: Wasiristan
dansk: Waziristan
Deutsch: Wasiristan
español: Waziristán
Esperanto: Vaziristano
euskara: Waziristan
français: Waziristan
galego: Waziristán
한국어: 와지리스탄
Հայերեն: Վազիրիստան
Bahasa Indonesia: Waziristan
italiano: Waziristan
עברית: וזיריסטן
ქართული: ვაზირისტანი
қазақша: Уәзірстан
latviešu: Vaziristāna
მარგალური: ვაზირისტანი
Nederlands: Waziristan
нохчийн: Вазиристан
norsk: Waziristan
oʻzbekcha/ўзбекча: Vaziriston
پنجابی: وزیرستان
polski: Waziristan
português: Waziristão
русский: Вазиристан
Scots: Waziristan
Simple English: Waziristan
suomi: Waziristan
svenska: Waziristan
Tagalog: Waziristan
татарча/tatarça: Вәзиристан
Türkçe: Veziristan
українська: Вазиристан
Zazaki: Wezirıstan