وحش کا عدد

عدد وحش انجیل کی کتاب یوحنا کا مکاشفہ میں بیان آخرت کے قریب سمندر سے نکلنے والے ایک وحشی کا نام ہے جس کو 666 کے عدد سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

ان بیانات کے مطابق یہ وحش دنیا پر حکمرانی کرے گا اور ہر چیز اور انسان پر ایک منفرد عدد مہر کرے گا جس سے ان کو بیچا اور خریدا جا سکے گا۔ جدید دنیا میں کئی فنی ایجادات کو وحش کی مہر سے تشبیح دی گئی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

Other Languages
العربية: رقم الوحش
فارسی: عدد وحش
azərbaycanca: 666 (mifologiya)
беларуская: Лік звера
български: Число на звяра
Чӑвашла: Кайăк хисепĕ
čeština: Číslo šelmy
dansk: Dyrets tal
한국어: 짐승의 숫자
Bahasa Indonesia: Bilangan binatang
日本語: 獣の数字
Plattdüütsch: 666 (Okkultismus)
português: Número da Besta
română: Numărul fiarei
русский: Число зверя
slovenčina: Číslo šelmy
suomi: Pedon luku
українська: Число звіра
vepsän kel’: Zverin lugu
中文: 獸名數目