نیتونو

نیتونو (Nettuno)
Coat of arms of
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہلازیوصوبہصوبہ روما
بلندی11 میٹررقبہ71.46 مربع کلومیٹر
آبادی36,849 (2004ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ06(39+)پوسٹ کوڈ00048
منطقہ وقتمرکزی یورپی وقت, UTC+1


نیتُونو (Nettuno) اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے، جس کا فاصلہ اطالوی دار الحکومت روم سے ساٹھ کلومیٹر جنوب ہے۔ قصبہ کا رقبہ 71.46 مربع کلومیٹر اور آبادی 36,849 (2004ء) ہے۔ شہر کا شمار اٹلی کے زرعی اور سیاحتی شہروں میں ہوتا ہے۔

شہر کی بنیاد ساراسنز (Saracens) نے نویں صدی عیسوی میں رکھی اور شہر کا نام قدیم رومی خدا نیپچون کے نام پر رکھا گيا تھا۔ شہر مذہبی زائرین کی اہم منزل ہے جہاں سینٹ ماریہ گوریٹی (Saint Maria Goretti) کی خانقاہ واقع ہے۔

آج کا نیتونو شہر اہم سیاحتی مرکز ہے اور اس کی سیاحتی بندرگاہ میں تقریبا 860 کشتیاں، خریداری مراکز، کشتی رانی، ماہی گیری کی تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں جو کسی سیاحتی مرکز کے لیے ہونی چاہییں۔ اس کے علاوہ شہر میں اطالوی پولیس کا اہم تربیتی سکول ہے جہاں خاص طور پر سراغ رساں کتوں کو تربیت دی جاتی ہے۔

سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune

Other Languages
العربية: نيتونو
فارسی: نتونو
English: Nettuno
Bân-lâm-gú: Nettuno
Bikol Central: Nettuno
български: Нетуно
català: Nettuno
Deutsch: Nettuno
español: Nettuno
Esperanto: Nettuno
euskara: Nettuno
français: Nettuno
한국어: 네투노
Հայերեն: Նետունո
interlingua: Nettuno
lietuvių: Netūnas
lumbaart: Nettuno (RM)
magyar: Nettuno
Bahasa Melayu: Nettuno
Nederlands: Nettuno
Napulitano: Nettuno (RM)
norsk nynorsk: Nettuno
Piemontèis: Nettuno
polski: Nettuno
português: Nettuno
română: Nettuno
русский: Неттуно
Scots: Nettuno
sicilianu: Nettunu (Roma)
српски / srpski: Нетуно
srpskohrvatski / српскохрватски: Nettuno, Roma
svenska: Nettuno
tarandíne: Nettuno (RM)
Türkçe: Nettuno
українська: Неттуно
vepsän kel’: Nettuno
Tiếng Việt: Nettuno
Volapük: Nettuno
Winaray: Nettuno
中文: 聶圖諾