ناول

ناول اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے نکلا ہے۔ ناولا کے معنیٰ ہے نیا۔ لغت کے اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیان کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہوگی کہ “ناول ایک نثری قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیان کی جاتی ہے”۔ ناول کے عناصر ِ ترکیبی میں کہانی، پلاٹ، کردار، مکالمے ،زماں و مکاں، اسلوب ،نکتہ نظر اور موضوع وغیرہ شامل ہیں۔افسانہ کسی فرد کے زندگی کو ظاہر کرتا ہے ۔"ناول کے اجزاء"

  1. کہانی
  2. پلاٹ
  3. کردار
  4. انداز نظر
  5. زبان و بیاں
  6. منظرنگاری

اردو ناول نگاری

ناول مغربی اثر کے ساتھ اردو میں آیا۔ ناول سے پہلے اردو میں داستان اور قصے کہانیاں موجود تھیں۔ اردو میں نذیر احمد کی کہانیاں کو ناول کا پہلا نمونہ کہا جاسکتا ہے۔ ان کی پہلی کہانی مرات العروس 1869ء میں شائع ہوئی۔ نذیر احمد اپنی کہانیوں کے ذریعے عورتوں کی اصلاح چاہتے تھے۔ بنات النعش، توبت النصوح، ابن الوقت وغیرہ نذیر احمد کی دوسری کتابیں ہیں۔ تاریخی اعتبار سے دوسرے اہم ناول نگار سرشار ہیں۔ ان کا ناول فسانۂ آزاد اردو کا ایک شاہکار ہے۔ یہ 1879ء میں لکھا گیا۔ شرر نے اپنے ناولوں کے ذریعے سماج کی اصلاح کی۔ ان کا مشہور ناول فردوسِ بریں ہے۔ یہ 1999ء لکھا گیا ہے۔ سجاد حسین نے ناولوں میں مزاحیہ رنگ کا اضافہ کیا۔ حاجی بغلول، احمق الدین، میٹھی چھری وغیرہ ان کے مشہور ناول ہیں۔ مرزا رسوا کے ناولوں سے ایک نیا رنگ شروع ہوتا ہے۔ امراؤ جان ادا ان کا زندۂ جاوید ناول ہے۔ راشدالخیری نے اپنے ناولوں سے سماجی اصلاح کی کوشش کی۔ سمرنا کا چاند، شامِ زندگی، صبحِ زندگی وغیرہ ان کے مشہور ناول ہیں۔ سجاد ظہیر ترقی پسند تحریک کے بانیوں میں ایک ہیں۔ ان کا ناول لندن کی ایک رات بہت مشہور ہے۔ پریم چند کے اثر سے اردو میں ناول کو ترقی ہوئی۔ بازارِ حسن، چو گانِ ہستی، نرملا، گودان وغیرہ ان کے اہم ناول ہیں۔ کرشن چندر کا ناول شکست بہت مشہور ہے۔ انھوں نے اپنے زمانے کے مسائل کو ناولوں کے ذریعے پیش کیا۔ عصمت چغتائی کا مشہور ناول ٹیڑھی لکیر ہے۔ اردو کے جدید ناول نگاروں میں قُرت العین حیدر کا نام اہم ہے۔ ان کے مشہور ناولوں میرے بھی صنم خانے، آگ کا دریا، آخرِ شب کے ہم سفر وغیرہ اہم ہیں۔

Other Languages
العربية: رواية (أدب)
فارسی: رمان
English: Novel
Afrikaans: Roman
Alemannisch: Roman
aragonés: Novela
asturianu: Novela
Avañe'ẽ: Tembiasagua'u
azərbaycanca: Roman
تۆرکجه: رومان
বাংলা: উপন্যাস
башҡортса: Роман
беларуская: Раман
беларуская (тарашкевіца)‎: Раман
भोजपुरी: उपन्यास
Bikol Central: Nobela
български: Роман
bosanski: Roman
brezhoneg: Romant
буряад: Роман
català: Novel·la
Чӑвашла: Роман
čeština: Román
Cymraeg: Nofel
dansk: Roman
Deutsch: Roman
eesti: Romaan
Ελληνικά: Μυθιστόρημα
español: Novela
Esperanto: Romano
euskara: Eleberri
Fiji Hindi: Novel
føroyskt: Skaldsøga
Frysk: Roman
Gaeilge: Úrscéal
Gaelg: Noaskeeal
Gàidhlig: Nobhail
galego: Novela
贛語: 長篇小說
ગુજરાતી: નવલકથા
한국어: 장편소설
հայերեն: Վեպ
हिन्दी: उपन्यास
hrvatski: Roman
Ido: Romano
Ilokano: Nobela
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: উপন্যাস
Bahasa Indonesia: Novel
íslenska: Skáldsaga
italiano: Romanzo
עברית: רומן
Basa Jawa: Novèl
ಕನ್ನಡ: ಕಾದಂಬರಿ
ქართული: რომანი
kaszëbsczi: Pòwiesc
қазақша: Роман
Kiswahili: Riwaya
Kreyòl ayisyen: Woman
Кыргызча: Роман
Latina: Mythistoria
latviešu: Romāns
Lëtzebuergesch: Roman
lietuvių: Romanas
Limburgs: Roman
magyar: Regény
македонски: Роман
മലയാളം: നോവൽ
मराठी: कादंबरी
მარგალური: რომანი (პროზა)
مازِرونی: رمان
Bahasa Melayu: Novel
Mirandés: Remanse
မြန်မာဘာသာ: ဝတ္ထု
Nederlands: Roman (literatuur)
नेपाली: उपन्यास
日本語: 長編小説
нохчийн: Роман
norsk: Roman
norsk nynorsk: Roman
occitan: Roman
oʻzbekcha/ўзбекча: Roman
ਪੰਜਾਬੀ: ਨਾਵਲ
پنجابی: ناول
پښتو: ناول
Patois: Navl
Piemontèis: Romanz (literatura)
polski: Powieść
português: Romance
Runa Simi: Kawsay rikch'a
русиньскый: Роман
русский: Роман
саха тыла: Арамаан
Scots: Novelle
shqip: Romani
sicilianu: Rumanzu
සිංහල: නවකතාව
Simple English: Novel
سنڌي: ناول
slovenčina: Román
slovenščina: Roman
کوردی: ڕۆمان
српски / srpski: Роман
srpskohrvatski / српскохрватски: Roman
Basa Sunda: Novel
suomi: Romaani
svenska: Roman
Tagalog: Nobela
Taqbaylit: Ungal
татарча/tatarça: Роман
тоҷикӣ: Роман
Türkçe: Roman
українська: Роман
Tiếng Việt: Tiểu thuyết
walon: Roman
Winaray: Nobela
吴语: 长篇小说
ייִדיש: ראמאן
Zazaki: Roman
žemaitėška: Ruomans (literatūra)
中文: 長篇小說