میکسیکو شہر

یہ مضمون ملک میکسیکو کے دار الحکومت میکسیکو(میخیکو) شہر کے بارے میں ہے۔ میکسیکو(میخیکو) کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے میکسیکو (ضد ابہام)

  
میکسیکو شہر
(ہسپانوی میں: Ciudad de México خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Mexiko City von oben.jpg 

میکسیکو شہر
پرچم
میکسیکو شہر
نشان

تاریخ تاسیس13 اگست 1521  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
Mexico map, MX-DIF.svg خريطة الموقع

انتظامی تقسیم
ملکFlag of Mexico.svg میکسیکو[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[2][3]
دارالحکومت بہ
منتظممیکسیکو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات19°25′10″N 99°08′44″W / 19°25′10″N 99°08′44″W / 19.419444444444; -99.145555555556  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[4]
رقبہ1485 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی2250 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی8918653 (2016)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
انڈورا لا ویلا
ایتھنز
اریکیپا
بیجنگ
بیروت
برلن (1 ستمبر 1993–)[5]
بوگوتا
بیونس آئرس (2006–)
سان جوآن
قاہرہ
کراکس
شکاگو
سیوداد خواریز
کوزکو (7 جولا‎ئی 1987–)
دوحہ
گوئٹے مالا شہر (1998–)
استنبول
جکارتا
کیلننگراڈ
کیف
کویت شہر
لا پاز
لیما
لزبن
لاس اینجلس (11 دسمبر 1969–)
میدرد (17 نومبر 1983–)
منیلا
مونٹیویڈیو
ناگویا (15 فروری 1978–)
نیکوسیا
پاناما شہر
رانچی
ریو دے جینیرو
سینٹیاگو
ساؤ پالو
سان سلواڈور (14 ستمبر 1979–)
سیول (30 اگست 1993–)
اسٹاک ہوم
شٹوٹگارٹ
سڈنی
تل ابیب
ٹورانٹو
ہوسٹن
ہوانا (25 ستمبر 1997–)
ماراکایبو
سانتو دومنگو
گواڈلہارا (1996–)
مانٹیری (2003–)
مالمو (1 اکتوبر 2007–)
کادیز (2009–)[6]
روساریو، سانتا فے (2010–)[7]
موروم (2010–)
سمرقند (2010–)
جواناجواتو (1996–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جڑواں شہر (P190) ویکی ڈیٹا پر
اوقاتمتناسق عالمی وقت−06:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
01000–16999  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ55  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-2MX-CMX  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز3527646  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

میکسیکو شہر (ہسپانوی: Ciudad de México, México D.F،(سیوداد دے میخیکو) انگریزی: Mexico City) میکسیکو(میخیکو) کا دار الحکومت ہے۔ یہ دنیا کے عظیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جو میکسیکو(میخیکو) کے وسط میں بلند سطح مرتفع پر وادی میکسیکو میں واقع ہے۔ شہر سطح سمندر سے 2240 میٹر (7349 فٹ) کی بلندی پر ہے، جس کے ارد گرد سطح سمندر سے 4 ہزار سے 5500 میٹر بلند تک آتش فشاں پہاڑ ہیں۔

میکسیکو شہر کو 1521ء میں ایزٹیک سلطنت (آزتیک)کے دار الحکومت کے کھنڈر پر ایک بلدیہ کی حیثیت سے بسایا گیا۔ 1928ء میں اس بلدیہ کا خاتمہ کر دیا گیا اور میکسیکو شہر کا نام دیا گیا۔

باضابطہ نام Ciudad de México(سیوداد دے میخیکو) وفاقی ضلع (Distrito Federal) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جو میکسیکو کی وفاقی حکومت کے زیر انتظام علاقہ ہے۔ یہ شہر کا تاریخی علاقہ ہے، البتہ بلدیاتی دور کے میکسیکو سے زیادہ پھیلا ہوا ہے۔ میکسیکو شہر کا شہری علاقہ شمال کی جانب ہے جبکہ وفاقی ضلع کے جنوب کا علاقہ دیہی و پہاڑی ہے۔

میکسیکو(میخیکو) شہر کے ام البلد (metropolitan area) میں 17.8 ملین باشندے رہائش پزیر ہیں (بہ مطابق 2000ء مردم شماری)۔ اس لحاظ سے میکسیکو شہر(سیوداد دے میخیکو) ٹوکیو، نیو یارک شہر، سیول اور ساؤ پاؤلو کے ساتھ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ام البلاد میں سے ایک ہے۔

شہر مقامی و ہسپانوی ثقافت کا عکاس ہے اور حالیہ چند دہائیوں میں عظیم مالیاتی، اقتصادی، تعلیمی، ثقافتی اور سیاحتی مرکز کی حیثیت سے ابھرا ہے۔

شہر 1968ء میں ایک اولمپک کھیل اور 1970ء اور 1986ء کے فیفا عالمی کپ کی میزبانی بھی کر چکا ہے۔

19 ستمبر 1985ء کو شہر ایک زبردست زلزلے کا نشانہ بنا، جس کی قوت ریکٹر اسکیل (ریخٹر سکیل)پر 8.1 تھی۔ اس کے نتیجے میں 5 ہزار (حکومتی اعداد و شمار) سے 20 ہزار کے درمیان افراد ہلاک ہوئے اور 50 سے 40 ہزار افراد بے گھر ہو گئے۔ ایک لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ محض تین منٹوں میں 4 ارب امریکی ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس قیامت خیز زلزلے کے محض 36 گھنٹوں بعد 7.5 کی شدت کا ایک اور زلزلہ آیا۔ لیکن شہر اس عظیم تباہی سے محض ایک سال میں نکل آیا اور 1986ء میں ایک مرتبہ پھر فیفا عالمی کپ کی کامیاب میزبانی کی۔

  • جڑواں شہر

جڑواں شہر

  1. archINFORM ID (locations): https://www.archinform.net/ort/1256.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ میکسیکو شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 نومبر 2018۔ 
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ میکسیکو شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 نومبر 2018۔ 
  4.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ میکسیکو شہر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 نومبر 2018۔ 
  5. Städtepartnerschaft Mexiko-Stadt
  6. México DF, otro hermano para Cádiz
  7. Texto de la Conferencia dictada tras la firma del Convenio de Colaboración en el Bicentenario entre la Municipalidad de Rosario, Argentina, y la Ciudad de México
Other Languages
العربية: مدينة مكسيكو
English: Mexico City
Afrikaans: Meksikostad
Alemannisch: Mexiko-Stadt
Ænglisc: Mexicoburg
aragonés: Ciudat de Mexico
Avañe'ẽ: Táva Méhiko
Aymar aru: Mïxiku marka
azərbaycanca: Mexiko
تۆرکجه: مکزیکو سیتی
Bân-lâm-gú: México Chhī
башҡортса: Мехико
беларуская: Мехіка
беларуская (тарашкевіца)‎: Мэхіка
Bikol Central: Mexico (ciudad)
български: Мексико (град)
Boarisch: Mexiko Stod
brezhoneg: Kêr-Vec'hiko
буряад: Мехико хото
Чӑвашла: Мехико
Chavacano de Zamboanga: Ciudad de Mexico
Chi-Chewa: Mexico City
chiShona: Mexico City
Cymraeg: Dinas Mecsico
davvisámegiella: Meksiko gávpot
Deutsch: Mexiko-Stadt
eesti: México
эрзянь: Мехико
Esperanto: Meksik-urbo
estremeñu: Ciá de Méjicu
euskara: Mexiko Hiria
Fiji Hindi: Mexico City
føroyskt: Meksikobýur
français: Mexico
Gàidhlig: Meagsago (baile)
Gĩkũyũ: Mexico City
客家語/Hak-kâ-ngî: México Sṳ
한국어: 멕시코시티
հայերեն: Մեխիկո
hornjoserbsce: Mexiko-město
Ido: México
Bahasa Indonesia: Kota Meksiko
interlingua: Citate de Mexico
Interlingue: Cité de Mexico
Ирон: Мехико
íslenska: Mexíkóborg
Basa Jawa: Kutha Mèksiko
kalaallisut: Mexico City
ქართული: მეხიკო
қазақша: Мехико
kernowek: Cita Mexico
Kiswahili: Mexico (mji)
Kreyòl ayisyen: Meksiko
kurdî: Meksîko
Кыргызча: Мехико
кырык мары: Мехико
лезги: Мехико
لۊری شومالی: مکزیکوسیتي
Latina: Mexicopolis
latviešu: Mehiko
Lëtzebuergesch: Mexiko-Stad
lietuvių: Meksikas
Limburgs: Mexico-stad
Livvinkarjala: Mehiko
la .lojban.: mexygu'e tcadu
македонски: Мексико (град)
Malagasy: Mexico
მარგალური: მეხიკო
مازِرونی: مکزیکوسیتی
Bahasa Melayu: Bandaraya Mexico
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: México Chê
монгол: Мехико
မြန်မာဘာသာ: မက္ကဆီကိုမြို့
Nederlands: Mexico-Stad
нохчийн: Мехико
Norfuk / Pitkern: Meksikoe Citii
norsk: Mexico by
norsk nynorsk: Mexico by
олык марий: Мехико
oʻzbekcha/ўзбекча: Mexiko shahri
پنجابی: میکسیکو شہر
Papiamentu: Ciudad di Mexico
Patois: Mexiko Siti
Picard: Méssico
Piemontèis: Sità dël Méssich
português: Cidade do México
Qaraqalpaqsha: Mexiko
rumantsch: Citad da Mexico
Runa Simi: Mihiku llaqta
русиньскый: Мексіко Сіті
русский: Мехико
саха тыла: Мехико
Gagana Samoa: Mexico Siti
Simple English: Mexico City
slovenčina: Mexiko (mesto)
slovenščina: Ciudad de México
ślůnski: Meksyk (mjasto)
српски / srpski: Мексико Сити
srpskohrvatski / српскохрватски: Ciudad de Mexico
suomi: México
svenska: Mexico City
татарча/tatarça: Мехико
тоҷикӣ: Мехико
Türkçe: Meksiko
Türkmençe: Mehiko
удмурт: Мехико
українська: Мехіко
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: مېكسىكا شەھىرى
vepsän kel’: Mehiko
Tiếng Việt: Thành phố México
Võro: México
文言: 墨西哥城
吴语: 墨西哥城
粵語: 墨西哥城
Zazaki: Meksiko City
Zeêuws: Mexico-Stad
žemaitėška: Meksėks
中文: 墨西哥城
ГӀалгӀай: Мехико