مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول)

مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول)
( فرانسیسی میں: Le Comte de Monte-Cristo خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عنوان (P1476) ویکی ڈیٹا پر
Louis Français-Dantès sur son rocher.jpg 

مصنف الیگزنڈر ڈیوما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مصنف (P50) ویکی ڈیٹا پر
زبان فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل زبان (P364) ویکی ڈیٹا پر
اصل زبان فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تخلیقی زبان (P407) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of France.svg فرانس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
ادبی صنف مہم جوئیانہ ناول [1]،تاریخی ناول،رومانوی ناول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ اشاعت 1844  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ

مونٹی کرسٹو کا نواب ( فرانسیسی: Le Comte de Monte-Cristo) فرانسیسی مصنف الیگزنڈر ڈوما کا ایک مہم جویانہ ناول ہے جو 1844ء میں مکمل ہوا۔ تین بندوقچی ناول کی طرح یہ ناول بھی مصنف کے مقبول ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ اس کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ اس ناول میں کرائے کے مصنف اوگستے مقیت کی معاونت شامل رہی تھی۔ [2] قبل ازین ڈوما نے اوگستے مقیت کی شراکت سے اپنا اہم ناول جیورجس مکمل کیا تھا، اس ناول میں محققین خاص طور پر دلچسپی رکھتے ہیں، کیوں کہ اس ناول میں پیش کیے گئے نظریات (آئیڈیاز) اور پلاٹ مونٹی کرسٹو کا نواب میں دوبارہ استعمال کیے گئے۔ [3]

حوالہ جات

  1. http://etc.usf.edu/lit2go/180/the-count-of-monte-cristo/
  2. Schopp, Claude, Genius of Life، p. 325
  3. "The Alexandre Dumas père Web Site"۔ Georges.Retrieved 2006-04-06
Other Languages
azərbaycanca: Qraf Monte Kristo
Bahasa Indonesia: Pangeran Monte Cristo
oʻzbekcha/ўзбекча: Graf Monte-Kristo
српски / srpski: Grof Monte Kristo
українська: Граф Монте-Крісто
Tiếng Việt: Bá tước Monte Cristo