منظرنامہ

منظرنامہ (screenplay) یا اسکرپٹ (script) سے مراد وہ کام ہے جو فلم، ویڈیو گیم، یا ٹیلی ویژن پروگرام کے لیے منظرنگار تحریر کرتا ہے، خواہ وہ نئی تخلیق ہو یا پہلے سے موجود کسی تحریر سے ماخوذ۔ منظرنامے میں، اداکاروں کی نقل و حرکت، تاثرات، اور مکالمے بھی شامل ہوتے ہیں۔

انداز

منظرنامہ عموماً اس طرح تحریر کیا جاتا ہے کہ ایک صفحے پر کم و بیش فلم کے ایک منٹ کا بیان درج ہوتا ہے۔ فلمی مسودہ میں ہر منظر پر نمبر ڈالے جاتے ہیں اور تکنیکی ہدایات بھی درج کی جاسکتی ہیں۔ البتہ ابتدائی مسودوں میں، ہو سکتا ہے کہ مناظر کو نمبر نہ دیے گئے ہوں اور تکنیکی ہدایات بھی کم ہوں۔ منظرنامے کا معیاری فونٹ سائز 12 پوائنٹ، 10 پچ کوریئر ٹائپ فیس ہوتا ہے۔

منظرنامے کے بنیادی اجزا دو ہوتے ہیں: سرگرمی اور مکالمے۔ ’سرگرمی‘ کو فعل حال میں لکھا جاتا ہے، اور ’مکالمے‘ وہ جملے ہوتے ہیں جو کردار ادا کرتا ہے۔

Other Languages
العربية: سيناريو (فن)
English: Screenplay
azərbaycanca: Ssenari
Bân-lâm-gú: Kha-pún
беларуская: Сцэнарый
беларуская (тарашкевіца)‎: Сцэнар
български: Сценарий
bosanski: Scenarij
čeština: Scénář
dansk: Filmmanus
Deutsch: Drehbuch
Ελληνικά: Σενάριο
Esperanto: Scenaro
euskara: Gidoi
français: Scénario
Frysk: Senario
한국어: 각본
Հայերեն: Սցենար
हिन्दी: पटकथा
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: রোটেইরো
Bahasa Indonesia: Skenario
italiano: Sceneggiatura
עברית: תסריט
ქართული: სცენარი
қазақша: Сценарий
Кыргызча: Сценарий
latviešu: Scenārijs
Lëtzebuergesch: Dréibuch
lietuvių: Scenarijus
македонски: Сценарио
മലയാളം: തിരക്കഥ
Bahasa Melayu: Lakon layar
日本語: 脚本
norsk: Filmmanus
norsk nynorsk: Filmmanus
Plattdüütsch: Dreihbook
polski: Scenariusz
română: Scenariu
русский: Сценарий
Simple English: Screenplay
slovenčina: Scenár
slovenščina: Scenarij
српски / srpski: Сценарио
Türkçe: Senaryo
українська: Сценарій
Tiếng Việt: Kịch bản phim
粵語: 劇本