مغربی بنگال

مغربی بنگال
পশ্চিমবঙ্গ
بھارتی ریاست
بھارت میں مغربی بنگال کا محل وقوع
بھارت میں مغربی بنگال کا محل وقوع
نقشہِ مغربی بنگال
نقشہِ مغربی بنگال
ملکFlag of India.svg بھارت
قیام1 نومبر 1956
دارالحکومتکلکتہ
عظیم ترین شہر /
عظیم ترین میٹرو
کلکتہ
اضلاع20
حکومت
 • جسمحکومت مغربی بنگال
 • گورنرکیشار ناتھ تریپاتھی
 • وزیر اعلیٰمامتا بنیرجی (TMC)
 • قانون سازیمغربی بنگال قانون ساز اسمبلی (295* seats)
 • عدالت عالیہکلکتہ عدالت عالیہ
رقبہ
 • کل88,752 کلو میٹر2 (34,267 مربع میل)
رقبہ درجہ14واں
آبادی (2011)[1]
 • کل91,347,736
 • درجہ4واں
 • کثافت1,000/کلو میٹر2 (2,700/مربع میل)
منطقۂ وقتIST (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
HDIکم 0.492 (low)
HDI rank13th (2007-08)
بھارت میں شرح خواندگی77.08%[2]
Official languageBengali
Other Official languageEnglish
ویب سائٹwestbengal.gov.in
^* 294 elected, 1 nominated
مغربی بنگال

مغربی بنگال (بنگلہ: পশ্চিমবঙ্গ، پَشچِم بنگو) بھارت کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال تاریخی خطہ بنگال کے حصے ہیں۔ اس کے مشرق میں بنگلہ دیش واقع ہے، شمال مشرق بھوٹان اور بھارتی ریاست آسام، شمال میں سکم، شمال مغرب میں نیپال، مغرب میں بہار اور جھاڑ کھنڈ اور جنوب مغرب میں اڑیسہ ہے۔

خطہ بنگال اپنی تاریخ میں مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد بالآخر 1757 کی جنگ پلاسی کے نتیجے میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر انتظام آ گیا۔ کلکتہ اس دوران کافی عرصے تک برطانوی ہندوستان کا دار الحکومت رہا۔ 1947 میں بنگال کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔

مغربی بنگال بھارت کے کل رقبے کا صرف 2.7% ہے، اگرچہ کہ یہاں بھارت کی کل آبادی کا 7.8% آباد ہے۔ یہ بھارت کی گنجان آباد ترین ریاست ہے۔

  • حوالہ جات

حوالہ جات


Other Languages
English: West Bengal
Afrikaans: Wes-Bengale
Ænglisc: West Bengal
অসমীয়া: পশ্চিমবঙ্গ
تۆرکجه: باتی بنقال
Bân-lâm-gú: West Bengal
беларуская: Заходняя Бенгалія
беларуская (тарашкевіца)‎: Заходняя Бэнгалія
भोजपुरी: पश्चिम बंगाल
brezhoneg: Kornôg Bengal
Cebuano: West Bengal
Deutsch: Westbengalen
ދިވެހިބަސް: ވެސްޓު ބެންގާލް
Ελληνικά: Δυτική Βεγγάλη
Fiji Hindi: West Bengal
ગુજરાતી: પશ્ચિમ બંગાળ
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: Ostont Bongal
客家語/Hak-kâ-ngî: Sî Bengal
한국어: 서벵골 주
hrvatski: Zapadni Bengal
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: পশ্চিমবঙ্গ
Bahasa Indonesia: Benggala Barat
íslenska: Vestur-Bengal
עברית: מערב בנגל
कॉशुर / کٲشُر: مغربی بنگال
қазақша: Батыс Бенгал
Kiswahili: West Bengal
لۊری شومالی: بأنگال أفتونئشین
latviešu: Rietumbengāle
Lëtzebuergesch: Westbengalen
македонски: Западен Бенгал
მარგალური: ბჟადალი ბენგალი
Bahasa Melayu: Benggala Barat
монгол: Өрнө Бенгал
Nederlands: West-Bengalen
नेपाल भाषा: पश्चिम बंगाल
norsk nynorsk: Vest-Bengal
oʻzbekcha/ўзбекча: Gʻarbiy bengaliya
پنجابی: لیندا بنگال
português: Bengala Ocidental
Qaraqalpaqsha: Batıs Bengal (shtat)
Runa Simi: Kunti Banla
Simple English: West Bengal
slovenščina: Zahodna Bengalija
српски / srpski: Западни Бенгал
srpskohrvatski / српскохрватски: Zapadni Bengal
svenska: Västbengalen
Tagalog: West Bengal
Türkçe: Batı Bengal
Türkmençe: West Bengal
українська: Західний Бенгал
Tiếng Việt: Tây Bengal