مصر
English: Egypt

  
مصر
مصر
پرچم
مصر
نشان

EGY orthographic.svg، LocationEgypt.svg 

ترانہ:بلادی، بلادی، بلادی  ویکی ڈیٹا پر ترانہ (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات27°N 29°E / 27°N 29°E / 27; 29  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقامپہاڑ کاثرین (2629 میٹر)  ویکی ڈیٹا پر بلند ترین سطح (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ1010407.87 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتقاہرہ  ویکی ڈیٹا پر دارالحکومت (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانعربی[2]  ویکی ڈیٹا پر سرکاری زبان (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی94798827 (28 مارچ 2017)[3]  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانیجمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر نوع حکومت (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصبعبدالفتح السیسی (8 جون 2014–)  ویکی ڈیٹا پر سربراہ ریاست (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتمصطفی مدبولی  ویکی ڈیٹا پر سربراہ حکومت (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس3150 ق.م، 28 فروری 1922  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر21 سال  ویکی ڈیٹا پر شادی کی کم از کم عمر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)6 سال  ویکی ڈیٹا پر لازمی تعلم (کم از کم عمر) (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)14 سال  ویکی ڈیٹا پر لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت00  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں[4]  ویکی ڈیٹا پر ڈرائیونگ سمت (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمeg.  ویکی ڈیٹا پر ٹی ایل ڈی (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2EG  ویکی ڈیٹا پر ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+20  ویکی ڈیٹا پر ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مصری (ضدابہام)

عرب جمہوریہ مصر یا مصر، جمهورية مصر العربية (قبطی زبان:Ⲭⲏⲙⲓ Khēmi)، بر اعظم افریقا کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔ مصر کا رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مصر کی سرحدوں کو دیکھا جائے تو شمال مشرق میں غزہ پٹی اور اسرائیل، مشرق میں خلیج عقبہ اور بحیرہ احمر، جنوب میں سوڈان، مغرب میں لیبیا اور شمال میں بحیرہ روم ہیں۔ خلیج عقبہ کے اس طرف اردن، بحر احمر کے اس طرف سعودی عرب اور بحیرہ روم کے دوسری جانب یونان، ترکی اور قبرص ہیں حالانکہ ان میں سے کسی کے ساتھ بھی مصر کی زمینی سرحد نہیں ملتی ہے۔

کسی بھی ملک کے مقابلے میں مصر کی تاریخ سب سے پرانی اور طویل ہے اور اس کی تاریخی ابتدا 6 تا 4 ملنیا قبل مسیح مانی جاتی ہے۔ مصر کو گہوارہ ثقافت بھی مانا جاتا ہے۔ قدیم مصر میں کتابے، زراعت، شہرکاری، تنظیم اور مرکزی حکومت کے آثار ملتے ہیں۔[5] مصر میں دنیا کے قدیم ترین یادگار عمارتیں موجود ہیں جو مصر کی قدیم وراثت، تہذیب، فن اور تقافت کی گواہی دیتی ہیں۔ ان میں اہرامات جیزہ، ابوالہول، ممفس، مصر، طیبہ اور وادی ملوک شامل ہیں۔ ان مقامات پر اکثر سائنداں اور محققین تحقیق و ریسرچ میں سرگرداں نطر آتے ہیں اور مصر کی قدیم روایات اور تاریی حقائق سے آشکارا کرتے ہیں۔ مصر کی قدیم تہذیب ہی وہاں کی قومی علامت ہے جسے بعد میں یونانی قوم، فارس، قدیم روم، عرب قوم، ترکی عثمانی اور دیگر اقوام نے متاثر کرنے کی کوشش کی ہے۔ قدیم مصر مسیحیت کا ایک بڑا مرکز تھا لیکن 7ویں صدی میں مسلمانوں نے یہاں اپنے قدم جمانے شروع کیے اور مصر مکمل طور سے مسلم اکثریت ملک بن گیا مگر عیسائی بھی وہاں موجود رہے گوکہ اقلیت میں تھے۔

16ویں صدی تا 20ویں صدی کے آغاز تک مصر پر بیرونی طاقتوں کے حکومت کی۔ شروع میں سلطنت عثمانیہ اور بعد میں سلطنت برطانیہ نے مصر کو اپنی حکومت کا حصہ بنایا۔ جدید مصر کا آغاز 1922ء سے ہوا جب مصر کو برطانیہ سے آزادی ملی مگر آزادیکے بعد وہاں بادشاہت قائم ہو گئی۔ البتہ اب بھی وہاں برطانوی فرج کا غلبہ تھا اور کئی مصریوں کا کہنا ہے کہ بادشاہت دراصل برطانیہ کی ایک چال تھی تاکہ مصر ان کی کالونی کا حصہ بنا رہے۔ مصری انقلاب، 1952ء میں مصریوں نے برطانوی فوج اور افسروں کو اپنے ملک سے بھگا دیا اور اس طرح مصر سے برطانیہ کا مکمل خاتمہ ہو گیا۔ برطانوی نہر سوئز کا قومیانہ کیا گیا اور شاہ فاروق اول کو مع اہل خانہ ملک بدر کر دیا گیا۔ اس طرح مصر ایک جمہوری ملک بن گیا۔ 1958ء میں جمہوریہ سوریہ کے ساتھ مل کر متحدہ عرب جمہوریہ کی بنیاد ڈالی گئی مگر 1961ء میں اسے تحلیل کرنا پرا۔ 20ویں صدی کے نصف آخر میں مصر میں سماجی اور مذہبی اتار چڑھاو دیکھنے کو ملا جس کی وجہ سیاسی عدم استحکام کی صورت حال پیدا ہو گئی اور اسی دوران میں 1948ء میں اسرائیل کے ساتھ تنازع، 1956ء میں سوئز بحران، 1967ء میں روزہ جنگ اور 1973ء میں جنگ یوم کپور جیسے نا خوشگوار واقعات رونما ہوئے۔ مصر نے 1967ء تک غزہ پٹی پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ 1978ء میں مصر نے کیمپ ڈیوڈ معاہدہ پر دستخط کیے اور غزہ پٹی سے اپنا قبضہ واپس لے لیا اور ساتھ اسرائیل کو ایک ملک کی حیثیت سے تسلیم کر لیا۔ ملک میں بدستور سیاسی ہنگامہ جاری رہا اور بے امنی کو دور دورہ رہا۔ 2011ء میں پھر ایک انقلاب برپا ہوا اور مصر کی سیاست میں زبردست تبدیلی آئی۔ اسی دوران مصر دہشت گردی کی زد میں رہا اور معاشی مسائل سے بھی دوچار رہا۔ مصر کی موجودہ حکومت بین صدارتی جمہوریہ ہے اور مصر کے موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی ہیں۔ سیاست میں انہیں آمریت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

مصر کا سرکاری مذہب اسلام ہے اور سرکاری زبان عربی ہے۔[6] مصر کی کل آبادی تقریباً 95 ملین ہے اور اس طرح یہ شمالی افریقا، مشرق وسطی اور عرب دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ نائیجیریا اور ایتھوپیا کے بعد بر اعظم افریقا کا تیسرا برا آبادی والا ملک ہے اور دنیا بھر میں بلحاظ آبادی اس کا نمبر 15واں ہے۔ ملک کی زیادہ تر آبادی دریائے نیل کے کنارے بسی ہے۔ ملک یا زیادہ تر زمینی حصہ صحرائے اعظم پر مشتمل ہے جو تقریباً ناقابل آباد ہے۔ کثیر آبادی والے علاقوں میں قاہرہ، اسکندریہ اور دریائے نیل کے جزیرے ہیں۔

مصر کی خود مختار ریاست شمالی افریقا، مشرق وسطی اور عالم اسلام میں ایک مضبوط حکومت مانی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں مصر ایک اوسط درجہ کی طاقتور حکومت ہے۔[7] مصر کی معیشت مشرق وسطی کی بڑی معیشتوں میں شمار کی جاتی ہے اور 21ویں صدی میں اس کے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہونے کا امکان ہے۔ 2016ء میں جنوبی افریقا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مصر نائیجیریا کے بعد افریقا کی سب سے بڑی معیش بن گیا۔[8][9] مصر مندرجہ ذیل تنظیموں کا بانی/شرک بانی اور رکن ہے؛

نام

مصر (بکسر المیم) Miṣr" (عربی تلفظ: [mesˤɾ]; "مِصر") is the کلاسیکی عربی خالص کلاسیکی عربی کا لفظ ہے اور قرآن میں بھی اسی نام سے پکارا گیا ہے۔ اس کا یہی نام زماہ قدیم سے چلا آرہا ہے۔ البتہ مصری عربی میں Maṣr" (مصری عربی تلفظ: [mɑsˤɾ]; مَصر) (بفتح المیم) کہتے ہیں۔ [10]

Other Languages
العربية: مصر
فارسی: مصر
English: Egypt
Acèh: Meusé
адыгабзэ: Мысыр
Afrikaans: Egipte
Akan: Igyipt
Alemannisch: Ägypten
አማርኛ: ግብፅ
Ænglisc: Ægypt
Аҧсшәа: Мысра
aragonés: Echipto
ܐܪܡܝܐ: ܡܨܪܝܢ
Արեւմտահայերէն: Եգիպտոս
arpetan: Èg·ipte
অসমীয়া: ইজিপ্ত
asturianu: Exiptu
Avañe'ẽ: Ehíto
авар: Египет
Aymar aru: Iqiptu
azərbaycanca: Misir
تۆرکجه: میصر
Bali: Mesir
bamanankan: Misra
বাংলা: মিশর
Banjar: Mesir
Bân-lâm-gú: Ai-ki̍p
башҡортса: Мысыр
беларуская: Егіпет
беларуская (тарашкевіца)‎: Эгіпет
भोजपुरी: मिस्र
Bikol Central: Ehipto
български: Египет
Boarisch: Egyptn
བོད་ཡིག: ཨའི་ཅི།
bosanski: Egipat
brezhoneg: Egipt
буряад: Египет
català: Egipte
Cebuano: Ehipto
čeština: Egypt
Chamoru: Ehiptu
Chavacano de Zamboanga: Egipto
chiShona: Egypt
chiTumbuka: Egypt
Cymraeg: Yr Aifft
dansk: Egypten
davvisámegiella: Egypta
Deutsch: Ägypten
ދިވެހިބަސް: މިޞްރު
dolnoserbski: Egyptojska
डोटेली: इजिप्ट
eesti: Egiptus
Ελληνικά: Αίγυπτος
español: Egipto
Esperanto: Egiptio
estremeñu: Egitu
euskara: Egipto
eʋegbe: Egipte
Fiji Hindi: Egypt
føroyskt: Egyptaland
français: Égypte
Frysk: Egypte
furlan: Egjit
Gaeilge: An Éigipt
Gaelg: Yn Egypt
Gagauz: Mısır
Gàidhlig: An Èipheit
galego: Exipto
ГӀалгӀай: Мисаре
贛語: 埃及
Gĩkũyũ: Egypt
ગુજરાતી: ઇજિપ્ત
𐌲𐌿𐍄𐌹𐍃𐌺: 𐌰𐌹𐌲𐍅𐍀𐍄𐌰𐌿
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: ईजिप्त
客家語/Hak-kâ-ngî: Âi-khi̍p
한국어: 이집트
Hausa: Misra
Hawaiʻi: ‘Aikupika
հայերեն: Եգիպտոս
हिन्दी: मिस्र
hornjoserbsce: Egyptowska
hrvatski: Egipat
Ido: Egiptia
Igbo: Egypt
Ilokano: Ehipto
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: মিশর
Bahasa Indonesia: Mesir
interlingua: Egypto
Interlingue: Egiptia
Ирон: Мысыр
isiZulu: IGibhithe
íslenska: Egyptaland
italiano: Egitto
עברית: מצרים
Jawa: Mesir
Kabɩyɛ: Egipiti
kalaallisut: Egypt
ಕನ್ನಡ: ಈಜಿಪ್ಟ್
Kapampangan: Ejiptu
ქართული: ეგვიპტე
कॉशुर / کٲشُر: مِسر
kaszëbsczi: Egipt
қазақша: Мысыр
kernowek: Ejyp
Kirundi: Misiri
Kiswahili: Misri
Kongo: Misiri
Kreyòl ayisyen: Ejip
kriyòl gwiyannen: Léjip
kurdî: Misir
Кыргызча: Египет
кырык мары: Египет
Ladino: Ayifto
лакку: Мисри
Latina: Aegyptus
latviešu: Ēģipte
Lëtzebuergesch: Egypten
лезги: Мисри
lietuvių: Egiptas
Ligure: Egitto
Limburgs: Egypte
lingála: Ejipte
Lingua Franca Nova: Misre
Livvinkarjala: Jegiptu
la .lojban.: misrygu'e
Luganda: Egypt
lumbaart: Egit
magyar: Egyiptom
मैथिली: मिस्र
македонски: Египет
Malagasy: Ejipta
മലയാളം: ഈജിപ്റ്റ്‌
Malti: Eġittu
मराठी: इजिप्त
მარგალური: ეგვიპტე
مصرى: مصر
مازِرونی: مصر
Bahasa Melayu: Mesir
Minangkabau: Masia
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Ăi-gĭk
мокшень: Египет
монгол: Египет
မြန်မာဘာသာ: အီဂျစ်နိုင်ငံ
Nāhuatl: Egipto
Dorerin Naoero: Idjipt
Na Vosa Vakaviti: Ijipta
Nederlands: Egypte (land)
Nedersaksies: Egypte (laand)
नेपाली: इजिप्ट
नेपाल भाषा: मिस्र
日本語: エジプト
Napulitano: Naggitto
нохчийн: Мисар
Nordfriisk: Egypten
Norfuk / Pitkern: Ejiipt
norsk: Egypt
norsk nynorsk: Egypt
Nouormand: Êgypte
Novial: Egiptia
occitan: Egipte
ଓଡ଼ିଆ: ଇଜିପ୍ଟ
Oromoo: Ijiipti
oʻzbekcha/ўзбекча: Misr
ਪੰਜਾਬੀ: ਮਿਸਰ
पालि: ईजिप्ट
پنجابی: مصر
Papiamentu: Egipto
پښتو: مصر
Patois: Iijip
ភាសាខ្មែរ: អេស៊ីប
Picard: Édjipe
Piemontèis: Egit
Tok Pisin: Ijip
Plattdüütsch: Ägypten
polski: Egipt
Ποντιακά: Αίγυπτος
português: Egito
Qaraqalpaqsha: Mısır
qırımtatarca: Mısır
reo tahiti: ’Aifiti
română: Egipt
romani čhib: Mêsire
rumantsch: Egipta
Runa Simi: Ihiptu
русиньскый: Еґіпет
русский: Египет
саха тыла: Эгиипэт
Sakizaya: Egypt
Gagana Samoa: Aikupito
संस्कृतम्: ईजिप्तदेशः
Sängö: Kâmitâ
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ: ᱢᱤᱥᱚᱨ
sardu: Egitu
Scots: Egyp
Seeltersk: Ägypten
Sesotho: Egepeta
Sesotho sa Leboa: Egypt
shqip: Egjipti
sicilianu: Eggittu
සිංහල: ඊජිප්තුව
Simple English: Egypt
سنڌي: مصر
SiSwati: IGibhithe
slovenčina: Egypt
slovenščina: Egipt
словѣньскъ / ⰔⰎⰑⰂⰡⰐⰠⰔⰍⰟ: Єгѷптъ
ślůnski: Egipt
Soomaaliga: Masar
کوردی: میسر
Sranantongo: Egiptakondre
српски / srpski: Египат
srpskohrvatski / српскохрватски: Egipat
Sunda: Mesir
suomi: Egypti
svenska: Egypten
Tagalog: Ehipto
தமிழ்: எகிப்து
Taqbaylit: Maṣer
tarandíne: Egitte
татарча/tatarça: Мисыр
తెలుగు: ఈజిప్టు
tetun: Ejitu
тоҷикӣ: Миср
ᏣᎳᎩ: ᎢᏥᏈᎢ
Tsetsêhestâhese: Egypt
Türkçe: Mısır
Türkmençe: Müsür
Twi: Misrim
тыва дыл: Египет
удмурт: Египет
ᨅᨔ ᨕᨘᨁᨗ: Mesir
українська: Єгипет
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: مىسىر
Vahcuengh: Aehciz
vèneto: Egito
vepsän kel’: Egipt
Tiếng Việt: Ai Cập
Volapük: Lägüptän
Võro: Egüptüs
walon: Edjipe
文言: 密思兒
West-Vlams: Egypte
Winaray: Ehipto
Wolof: Isipt
吴语: 埃及
Xitsonga: Gibita
ייִדיש: עגיפטן
Yorùbá: Ẹ́gíptì
粵語: 埃及
Zazaki: Mısır
Zeêuws: Ehypte
žemaitėška: Egėpts
中文: 埃及