مسجل پرواز

مسجلِ پرواز کو انگریزی میں flight recorder کہتے ہیں۔ مسجل کا لفظ سجل سے بنا ہے جس کے معنی تسجیل (recording) کرنے والے کے ہوتے ہیں؛ مسجل کو ج پر تشدید کے ساتھ مُسَجّل پڑھا جاتا ہے [1]۔ سجل سے میم اضافی کے ساتھ مسجل کی تیاری ان ہی قواعد کے تحت کی جاتی ہے کہ جیسے اردو میں عربی کے دبر سے مدبر اور ظفر سے مظفر کے الفاظ بناۓ جاتی ہیں ؛ اور مسجل کی طرح ان دونوں میں آخر سے پہلے حرف یعنی ب اور ف پر تشدید آتی ہے۔


  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. ایک لغت میں مسجل کا مفہوم۔
Other Languages
فارسی: جعبه سیاه
azərbaycanca: Qara qutu (nəqliyyat)
bosanski: Crna kutija
català: Caixa negra
dansk: Sort boks
Deutsch: Flugschreiber
euskara: Kutxa beltz
한국어: 블랙박스
Bahasa Indonesia: Kotak hitam
italiano: Scatola nera
Basa Jawa: Kothak ireng
oʻzbekcha/ўзбекча: Qora quti
português: Caixa negra
Simple English: Flight recorder
svenska: Svarta lådan
Türkçe: Kara kutu
Tiếng Việt: Bộ lưu chuyến bay