مردکی

مردکی
Restout - Le Triomphe de Mardochée.JPG 

معلومات شخصیت
مقام پیدائشھمدان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
اولادآستر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر

مردکی کا ذکر کتاب مقدس کی کتاب آستر میں ہے۔ آستر مردکی کی بھتیجی اور ایران کی ملکہ بھی تھی۔ مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔

تلمود اس کو ”نبی“ قرار دیا گیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

Other Languages
فارسی: مردخای
English: Mordecai
brezhoneg: Mardec'hai
Deutsch: Mordechai
español: Mardoqueo
français: Mardochée
한국어: 모르드개
Bahasa Indonesia: Mordekhai
italiano: Mardocheo
Nederlands: Mordechai
日本語: モルデカイ
norsk: Mordekai
polski: Mardocheusz
português: Mordecai
русский: Мардохей
Scots: Mordecai
srpskohrvatski / српскохрватски: Mordekaj
suomi: Mordokai
Türkçe: Mordecai
українська: Мордехай
中文: 末底改