مراد اول

مراد اول
(عثمانی ترک میں: مراد اول خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Muradhudavendigar.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش29 جون 1326  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بورصہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات28 جون 1389 (63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کوسووہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفنبورصہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریتOttoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہگلچیچک خاتون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولادبایزید یلدرم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والداورخان اول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہنیلوفر خاتون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
خاندانعثمانی خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1362  – 1389 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اورخان اول 
بایزید یلدرم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہحاکم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Tughra of Murad I.svg 

مراد اول (عرفیت: خداوندگار) (عثمانی ترکی زبان: مراد اول) 1359ء سے 1389ء تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ وہ اورخان اول کے صاحبزادے تھے جو بازنطینی شہزادی ہیلن (نیلوفر) کے بطن سے پیدا ہوئے اور 1359ء میں اپنے والد کے وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔

انہوں نے نو مفتوحہ شہر ادرنہ (ایڈریانوپل) کو دار الحکومت قرار دے کر یورپ میں عثمانی پیش قدمی کو مضبوط کیا اور بلقان کا بیشتر علاقہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا اور بازنطینی حکمران کو خراج دینے پر مجبور کیا۔ مراد اول پہلے حکمران تھے جنہوں نے آل عثمانی کو پہلی بار سلطنت عثمانیہ میں تبدیل کیا۔ انہوں نے 1383ء میں سلطان کا لقب حاصل کیا اور ینی چری اور دیوشرمہ کا نظام اور دیوان تشکیل دیا۔ انہوں نے سلطنت کو دو صوبوں انادولو (اناطولیہ) اور رومیلی (یورپ) میں تقسیم کیا۔

ان کے دور حکومت میں موجودہ بلغاریہ کا دار الحکومت صوفیہ سلطنت عثمانیہ میں شامل ہوا۔ انہوں نے پہلی جنگ کوسوو میں بلقان کی مسیحی افواج کو شکست دی۔ وہ جنگ کے خاتمے کے بعد ایک زخمی سرب فوجی کے حملے میں شہید ہوئے۔

حوالہ جات

Other Languages
العربية: مراد الأول
فارسی: مراد یکم
English: Murad I
Afrikaans: Murat I
авар: Мурад І
azərbaycanca: I Murad
Bân-lâm-gú: Murad 1-sè
беларуская: Мурад I
беларуская (тарашкевіца)‎: Мурад I
български: Мурад I
bosanski: Murat I
brezhoneg: Murat Iañ
català: Murat I
čeština: Murad I.
dansk: Murad 1.
Deutsch: Murad I.
eesti: Murad I
Ελληνικά: Μουράτ Α΄
español: Murad I
euskara: Murad I.a
français: Mourad Ier
Gàidhlig: Murad I
galego: Murad I
한국어: 무라트 1세
հայերեն: Մուրադ I
hrvatski: Murat I.
Bahasa Indonesia: Murad I
italiano: Murad I
ქართული: მურად I
қазақша: I Мұрат
latviešu: Murads I
македонски: Мурат I
Bahasa Melayu: Murad I
Nederlands: Murat I
日本語: ムラト1世
norsk: Murad I
oʻzbekcha/ўзбекча: Murod I (Usmonlilar imperiyasi)
پنجابی: مراد I
polski: Murad I
português: Murade I
qırımtatarca: I Murad
русский: Мурад I
Scots: Murad I
shqip: Murati I
slovenčina: Murad I.
slovenščina: Murat I.
српски / srpski: Мурат I
srpskohrvatski / српскохрватски: Murat I
suomi: Murad I
svenska: Murad I
татарча/tatarça: Мурад I
Türkçe: I. Murad
Türkmençe: Myrat I
українська: Мурад I
Tiếng Việt: Murad I
Zazaki: Murad I