لڈوگ بیتھوون

لڈوگ بیتھوون 1820ء میں
لڈوگ بیتھوون کے دستخط

لڈوگ بیتھوون 1770ء کو جرمنی کے شہر بون میں پیدا ہوا۔ اس کی تاریخ پیدائیش کا کوئی مستند دستاویز یا یاداشت نہیں ہے۔ مگر یہ کہا جاتا ہے کہ اس دور میں پیدا ہونے والے بچوں کو ان کے پیدائیش کے دوسرے دن بپتسمہ (baptized) کیا جاتا تھا۔ اُسے 17 دسمبر 1770ء کو بپتسمہ کیا گیا اسی لیے زیادہ تر دانشور اس 16 دسمبر 1770ء اس کی تاریخ پیدائیش مانتے ہیں۔ اس نے موسیقی کی تعلیم سب سے پہلے اپنے والد سے حاصل کی۔ روایت ہے کہ اس کے والد ایک سخت گیر استاد تھے اور وہ اکثر آنسو کے ساتھ پیانو پر کھڑا ہوتا تھا مگر اس دعوے کا کا کوئی مستند ثبوت نہیں مل سکا۔ 1787ء میں موزارٹ سے درس لیا۔ اسی سال وی آنا چلا گیا۔ جہاں بیڈن سے درس لیا اور پیانو نواز کی حیثیت سے مقبولیت حاصل کی۔ کچھ عرصے بعد وطن واپس گیا اور ماں کے مرنے اور باپ کی شراب نوشیوں کے باعث بہن بھائیوں کی دیکھ بھال پر مجبور ہوا۔ 1797ء میں دوبارہ وی آنا چلا گیا۔ موت سے پانچ سال پہلے بہرہ ہو گیا تھا۔ اپنی آخری سمفنی اسی حالت میں ترتیب دی۔ 56 سال کی عمر میں 26 مارچ 1827ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔ 29 مارچ 1827ء کو اس کے جنازے میں تقریباً بیس ہزار لوگوں نے شرکت کی۔ اس نے تمام عمر مفلسی میں گزری۔ تخلیقات میں نو سمفنیاں، پانچ پیانو کے نغمے، ایک وائلن کا درد بھراگیت، پیانو والے آرکسٹرا کے اکیس راگ اور بے شمار چھوٹے چھوٹے گیت اور نغمے شامل ہیں۔

  • بیرونی روابط
Other Languages
armãneashti: Ludwig van Beethoven
azərbaycanca: Lüdviq van Bethoven
Bân-lâm-gú: Ludwig van Beethoven
Basa Banyumasan: Ludwig van Beethoven
беларуская (тарашкевіца)‎: Людвіг ван Бэтговэн
Bikol Central: Ludwig Van Beethoven
Chavacano de Zamboanga: Ludwig van Beethoven
贛語: 貝多芬
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: Ludwig Beethoven
客家語/Hak-kâ-ngî: Ludwig van Beethoven
hornjoserbsce: Ludwig van Beethoven
Bahasa Indonesia: Ludwig van Beethoven
къарачай-малкъар: Бетховен, Людвиг ван
Kreyòl ayisyen: Ludwig van Beethoven
Lëtzebuergesch: Ludwig van Beethoven
Livvinkarjala: Ludwig van Beethoven
la .lojban.: ludvix.fan.beitoven
മലയാളം: ബീഥോവൻ
Bahasa Melayu: Ludwig van Beethoven
Baso Minangkabau: Ludwig van Beethoven
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Ludwig van Beethoven
မြန်မာဘာသာ: ဘီသိုဗင်
Nedersaksies: Ludwig van Beethoven
norsk nynorsk: Ludwig van Beethoven
oʻzbekcha/ўзбекча: Lyudvig van Betxoven
Plattdüütsch: Ludwig van Beethoven
Qaraqalpaqsha: Ludwig van Beethoven
Simple English: Ludwig van Beethoven
slovenščina: Ludwig van Beethoven
српски / srpski: Лудвиг ван Бетовен
srpskohrvatski / српскохрватски: Ludwig van Beethoven
татарча/tatarça: Людвиг ван Бетховен
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: بىتخوۋىن
vepsän kel’: Bethoven Lüdvig van
Tiếng Việt: Ludwig van Beethoven
文言: 貝多芬
粵語: 貝多芬
Bahasa Hulontalo: Ludwig van Beethoven
Lingua Franca Nova: Ludwig van Beethoven