قداست

مقدس سیپریان کا آئیکن، جنہوں نے قداست کے عمل پر زور دیا اور اس عمل کو رائج کرنے کے لیے جاں فشانی کوششیں کیں۔

قداست[1] (انگریزی: Canonization) مسیحی کلیسیا کا ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک مقدس تھا، کلیسیائی منظوری کے بعد وہ شخص مقدسین کی قانونی فہرست میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ ابتدا میں ایک شخص کسی رسمی عمل کے بغیر ایک مقدس کے طور پر تسلیم کیا جاتا تھا۔ بعد میں مختلف طریقہ کار تشکیل کیے گئے، جو آج انگلیکان کمیونین، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا اور روم کے کاتھولک کلیسیا میں مستعمل ہیں۔[2]

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. قداست (Canonisation) سے کیا مُراد ہے؟، مسلم سوال مسیحی جواب، اخذ کردہ بتاریخ 16 ستمبر 2017ء
  2. Canonization، دائرۃ المعارف بریطانیکا، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء
Other Languages
فارسی: قدیس‌شدن
English: Canonization
asturianu: Canonización
беларуская: Кананізацыя
български: Канонизация
Boarisch: Heiligsprechung
bosanski: Kanonizacija
català: Canonització
čeština: Kanonizace
español: Canonización
Esperanto: Kanonizo
euskara: Kanonizazio
français: Canonisation
hrvatski: Kanonizacija
Bahasa Indonesia: Kanonisasi
interlingua: Canonisation
italiano: Canonizzazione
Basa Jawa: Kanonisasi
Latina: Canonizatio
lietuvių: Kanonizacija
македонски: Канонизација
Nederlands: Heiligverklaring
日本語: 列聖
norsk nynorsk: Heilagkåring
polski: Kanonizacja
português: Canonização
română: Canonizare
русский: Канонизация
Simple English: Canonization
slovenščina: Kanonizacija
српски / srpski: Канонизација
srpskohrvatski / српскохрватски: Kanonizacija
svenska: Kanonisering
Tagalog: Kanonisasyon
українська: Канонізація
Tiếng Việt: Tuyên thánh
Winaray: Kanonisasyon
中文: 封圣