عقبہ بن نافع

عقبہ بن نافع
(عربی میں: عقبة بن نافع الفهري‎خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
عقبہ بن نافع کا مجسمہ
عقبہ بن نافع کا مجسمہ

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 622  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مکہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفاتسنہ 683 (60–61 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سیدی عقبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریتخلافت امویہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
کارہائے نمایاںجامع مسجد قیروان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
عقبہ بن نافع کا لشکر اپنے گھوڑے بحر اوقیانوس میں ڈالتے ہوئے

عقبہ بن نافع (عربی: عقبة بن نافع) (پیدائش 622ء مكة سعودی عرب) بنو امیہ کے جرنیل تھے جنہوں نے مغرب (موجودہ مغربی الجزائر اور مراکش) میں اسلامی فتوحات کا آغاز کیا۔

670ء میں عقبہ نے مصر کے صحراؤں کو عبور کرکے شمالی افریقہ فتح کیا اور اپنے راستے میں مختلف مقامات پر عسکری چوکیاں قائم ہیں۔ موجودہ تیونس میں انہوں نے قیروان کا شہر بسایا جو موجودہ شہر تیونس سے 160 کلومیٹر جنوب میں آج بھی موجود ہے۔ یہ شہر اگلی فتوحات کے لیے پڑاؤ کے طور پر استعمال ہونے لگا۔

شمالی افریقہ فتح کرنے کے بعد جب وہ بحر اوقیانوس تک پہنچے تو فرط جذبات میں اپنا گھوڑا سمندر میں ڈال دیا اور اللہ تبارک تعالٰی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سمندر میری راہ میں حائل نہ ہوتا تو زمین کے آخری کونے تک تیرا نام بلند کرتا چلا جاتا۔ علامہ اقبال نے اس تاریخی واقعے کو اپنی شہرہ آفاق نظم شکوہ میں اس طرح سے بیان کیا ہے

دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے

تاریخ اسلام کا یہ عظیم فاتح اور جرنیل 683ء میں مفتوحہ علاقوں سے واپسی کے سفر میں مقامی بربر باغیوں کے ہاتھوں شہید ہو گیا۔

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. آئی ایس این آئی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=213&url_prefix=http://isni.org/&id=0000_0003_9318_9086 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
Other Languages
العربية: عقبة بن نافع
English: Uqba ibn Nafi
català: Uqba ibn Nafi
español: Uqba ibn Nafi
italiano: Uqba ibn Nafi'
Kiswahili: Uqba ibn Nafi
português: Ucba ibne Nafi
русский: Укба ибн Нафи
svenska: Uqba ibn Nafi
Türkçe: Ukbe bin Nafi