عبدالحمید اول

خلیفۃ الاسلام
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
عبدالحمید اول
عبدالحمید اول

خلیفۃ الاسلام
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت21 جنوری 1774ء – 7 اپریل 1789ء
شریک حیاتyes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائشقسطنطنیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات7 اپریل 1789[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قسطنطنیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفاتعَجزِ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفناستنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of Turkey.svg ترکی
Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہباسلام
زوجہعائشہ سینہ پرور سلطان
نقش دل سلطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولادمصطفی چہارم،محمود دوم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والداحمد سوم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہرابعہ شرمی سلطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
خاندانعثمانیہ خاندان
دستخط
عبدالحمید اول

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔

عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارj۔ سلطان بغاوت کے خطرے کے پیش نظر شہزادوں کو "حرم میں قید" کر دیا کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم والدہ رابعہ شرمی سلطان سے حاصل کی جنہوں نے عبد الحمید کو تاریخ اور خطاطی کے علوم سکھائے۔

حرم کی مقید زندگی گزارنے کے باعث عبد الحمید ریاستی معاملات پر کوئی گہری نظر نہیں رکھتے تھے اور اس طرح مشیروں کے رحم و کرم پر رہ گئے۔ البتہ حرم کی تربیت نے انہیں بہت مذہبی اور امن پسند طبیعت دی۔ ان کی حکومت کے آغاز کے اگلے ہی سال سلطنت عثمانیہ کو جنگ کولویا میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث اسے 1774ء میں ذلت آمیز معاہدہ کوچک کناری پر دستخط کرنا پڑے جو اس کے زوال کے آغاز کی واضح دلیل تھی۔

اپنی تمام تر ناکامیوں کے باوجود عبد الحمید اول کو سب سے رحم دل عثمانی سلطان تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی مذہبی طبیعت کے باعث لوگ انہیں "ولی" کہا کرتے تھے۔

عبدالحمید اول
پیدائش: 20 مارچ 1725 وفات: 7 اپریل 1789[عمر 64]
  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. عنوان : Абдуль-Гамидъ — شائع شدہ از: Entsiklopedicheskiy Leksikon. Tom 1, 1835
  2. عنوان : Абдул-Гамид I — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume I, 1890
  3. ^ 3.0 3.1 Hoiberg، Dale H., ویکی نویس (2010)۔ "Abdulhamid I"۔ Encyclopædia Britannica۔ I: A-ak Bayes (اشاعت 15th)۔ Chicago, IL: Encyclopædia Britannica Inc.۔ صفحہ 22۔ آئی ایس بی این 978-1-59339-837-8۔ 
شاہی القاب
ماقبل 
مصطفی ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
21 جنوری 1774 – 7 اپریل 1789
مابعد 
سلیم ثالث
مناصب سنت
ماقبل 
مصطفی ثالث
خلیفہ
21 جنوری 1774 – 7 اپریل 1789
مابعد 
سلیم ثالث

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

Other Languages
English: Abdul Hamid I
Afrikaans: Abdülhamid I
azərbaycanca: I Əbdülhəmid
Bân-lâm-gú: Abdul Hamid 1-sè
башҡортса: Ғәбделхәмит I
български: Абдул Хамид I
bosanski: Abdul Hamid I
brezhoneg: Abdülhamit Iañ
català: Abdul Hamid I
čeština: Abdulhamid I.
español: Abdul Hamid I
français: Abdülhamid Ier
hrvatski: Abdul Hamid I.
Bahasa Indonesia: Abdul Hamid I
italiano: Abdül Hamid I
ქართული: აბდულჰამიდ I
қазақша: I Әбділхамит
latviešu: Abdulhamids I
македонски: Абдул Хамид I
Bahasa Melayu: Abd-ul-Hamid I
Nederlands: Abdülhamit I
oʻzbekcha/ўзбекча: Abdulhamid I
پنجابی: عبدالحمید ۱
português: Abdulamide I
română: Abdul-Hamid I
русский: Абдул-Хамид I
slovenčina: Abdülhamid I.
српски / srpski: Абдул Хамид I
srpskohrvatski / српскохрватски: Abdul Hamid I
Türkçe: I. Abdülhamid
Türkmençe: Abdulhamit I
українська: Абдул-Гамід I
Tiếng Việt: Abdul Hamid I