عالمی یوم مزدور

بین الاقوامی یوم مزدور
1.Mai 2013 (8697603319).jpg
باضابطہ نامبین الاقوامی یوم مزدوران میں
عرفیتیوم مئی
تقریباتمختلف ریلیوں کا انعقاد، گلی مورچے اور مظاہرے
تاریخمئی 1
تکرارسالانہ
منسلکمئی دن، یوم مزدور، اور دیگر یوم مزدور

عالمی یوم مزدور یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔[1] اس دن کو منانے کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ہے۔[1][2] انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن 1 مئی ہے۔ 1884ء مین شکاگو میں سرمایہ دار طبقے کے خلاف اٹھنے والی آواز، اپنا پسیہ بہانے والی طاقت کو خون میں نہلا دیا گیا، مگر ان جاں نثاروں کی قربانیوں نے محنت کشوں کی توانائیوں کو بھرپور کر دیا۔ مزدوروں کا عالمی دن کار خانوں، کھتیوں کھلیانوں، کانوں اور دیگر کار گاہوں میں سرمائے کی بھٹی میں جلنے والے لاتعداد محنت کشوں کا دن ہے اور یہ محنت کش انسانی ترقی اور تمدن کی تاریخی بنیاد ہیں۔

Other Languages
Afrikaans: Werkersdag
Alemannisch: Erster Mai
Avañe'ẽ: Mba'apohára Ára
Bân-lâm-gú: Lô-tōng-cheh
беларуская: Першага мая
беларуская (тарашкевіца)‎: Першага траўня
čeština: Svátek práce
Deutsch: Erster Mai
한국어: 노동절
հայերեն: Մայիսի 1 (տոն)
Bahasa Indonesia: Hari Buruh
Interlingue: Die del labore
íslenska: Fyrsti maí
עברית: אחד במאי
Latina: Dies laboris
latviešu: Darba svētki
Lëtzebuergesch: Éischte Mee
മലയാളം: മേയ്‌ ദിനം
Bahasa Melayu: Hari Pekerja
Nederlands: Dag van de Arbeid
日本語: メーデー
norsk nynorsk: Første mai
ଓଡ଼ିଆ: ମଇ ଦିବସ
oʻzbekcha/ўзбекча: Xalqaro mehnatkashlar kuni
پنجابی: مئی دن
português: Dia do Trabalhador
română: Ziua Muncii
Simple English: May Day
slovenčina: Sviatok práce
slovenščina: Praznik dela
srpskohrvatski / српскохрватски: Međunarodni praznik rada
suomi: Vappu
svenska: Första maj
தமிழ்: மே நாள்
vepsän kel’: Keväden i radon päiv
Zazaki: 1ê Gulane