عابدہ پروین

عابدہ پروین
عابدہ پروین 2010ء میں
ذاتی معلومات
مقامی نامعابده پروين
پیدائشی نامعابدہ پروین
معروفیتملکہِ صوفی موسیقی
تعلقلاڑکانہ، سندھ، پاکستان
اصنافکافی
غزل
قوالی
پیشےگلوکاری
موسیقار
entrepreneur
آلاتVocals
Harmonium
Percussions
سالہائے فعالیت1973–Present
متعلقہ کارروائیاںکوک سٹوڈیو,
Jahan-e-Khusrau,
بلھے شاہ

گائیکی کے ذریعے صوفیانہ کلام کوپھیلانے کی بات کی جائے تو شاید اس وقت پورے برصغیر میں عابدہ پروین سے بڑا کوئی نام نہیں۔ انھوں نے صرف پاکستان اور بھارت میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں صوفی شعراکے پیغام کو پھیلایا۔ عابدہ پروین کاایک موسیقار گھرانے سے ہے۔ انہوں نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد غلام حیدر سے حاصل کرنے کے بعد ریڈیو پاکستان سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔2012 میں عابدہ پروین کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلالِ امتیازسے نوازا گیا،اسی برس انہیں بھارت کی بیگم اختر اکیڈمی آف غزل کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈبھی دیا گیا۔ عابدہ پروین کو اس سے پہلے حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی مل چکا ہے۔2015میں بھی پاکستان اور بیرونِ ممالک میں عابدہ پروین نے کئی شوز کیے اور موسیقی کی دنیا میں منفرد شناخت کی حامل رہیں۔

Other Languages
English: Abida Parveen
Cymraeg: Abida Parveen
español: Abida Parveen
Esperanto: Abida Parvin
français: Abida Parveen
italiano: Abida Parveen
മലയാളം: ആബിദ പർവീൺ
پنجابی: عابدہ پروین