طوریہ

اصطلاحterm

طور
طوریہ
منحنی موج
تولیف

phase
phasor
sine wave
combination

سلسہ RLC دوران اور اس کا طوریہ رسمہ
طوریہ کو بطور گھومتے ہوئے سمتیہ دیکھا جا سکتا ہے

طبیعیات اور ہندسیات میں، طور سمتیہ (طوریہ) ایک ایسی محننی موج (sine wave) کی نمائندگی کرتا ہے جس کا حیطہ (A)، طور (θ) اور تعدد (ω) "وقتی-غیرتغیر" ہوں۔ طوریہ کے استعمال سے یہ موج تین جُز سے لکھی جا سکتی ہے اور اس طرح کچھ حسابگری آسان ہو جاتی ہے۔ خاص طور پر، تعدد جُز، جو منحنی موج کی "وقت تابعی" بھی ظاہر کرتا ہے، اکثر اوقات موجوں کے لکیری تولیف کی اجزا موجوں کے لیے یکساں ہوتا ہے۔ طوریہ کے استعمال سے یہ باہر نکل آتا ہے اور پھر ساکن حیطہ اور طور رہ جاتے ہیں، جن کی الجبرائی تولیف کی جا سکتی ہے (بجائے کہ مثلثیاتی)۔ اسی طرح لکیری تفرقی مساوات کو الجبرائی بنایا جا سکتا ہے۔ اس لیے اکثر طوریہ صرف ان دو جُز (حیطہ اور طور) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

Other Languages
العربية: مطوار
فارسی: فازور
English: Phasor
Afrikaans: Fasors
català: Fasor
Deutsch: Phasor
español: Fasor
euskara: Fasore
galego: Fasor
हिन्दी: फेजर
italiano: Fasore
magyar: Fázor
Nederlands: Fasor
português: Fasor
shqip: Fazori
Simple English: Phasor
slovenčina: Fázor
svenska: Visardiagram
Türkçe: Fazör
中文: 相量