سیکنڈ لائف

’انڈرسٹینڈنگ اسلام تھرو ورچوئل ورلڈز‘ یعنی انٹرنیٹ پر موجود مانند حقیقی دنیاؤں کے ذریعے اسلام کو سمجھنے کے نام سے اپنے پراجیکٹ میں جوشوا فاؤٹس اور ریٹا کنگ نے انٹرنیٹ پر موجود انگریزی میں ورچوئل ورلڈز کے نام سے جانی جانے والی ان دنیاؤں میں سے ایک دنیا، سیکنڈ لائف (دوسری زندگی) کا انتخاب کیا جو بالکل حقیقی دنیا کی طرز پر تخلیق کی گئی ہیں۔ سیکنڈ لائف کا ایک سال تک گہرا مطالعہ کرنے کے بعد ریٹا کنگ نے اسے بین التہذیبی ڈائیلاگ کا ایک بہترین ذریعہ قرار دیا ہے="سیکنڈ لائف" دوسرے جنم کی = سہ جہتی دنیاسیکنڈ لائف گیم دنیا سب سے بڑی سہ جہتی دنیاVirtual 3D Would ( ورچوئل ورلڈ ہےسیکنڈ لائف یا (دوسرا جنم) بلاشبہ یہ بہ یک وقت کهیلا جانے والا سہ جہتی آن لائن گیم ہے . اس کهیل میں آپ ایک تهری ڈی کردار کو ادا کرسکتے ہیں اور وہ سب آپ کی پسند مطابق کچه بهی بن کر اس دنیا کی سیر کو جا سکتا ہے جہاں شاید ہم آپ اس پہلی جنم میں تو مشکل ہی سے جا پائیں . اس سہ جہتی دنیا بہت سارے کردار ادا کرنے والے حقیقت کے قریب تر لوگوں سے ملاقاتیں بهی سکتے ہیں اور عجیب کردار ادا کرنے والے معصوم لوگوں کو بهی دیکھیں گے۔اس کهیل میں هر قسم کے مناظر کو گرافیکل دنیا کے رنگین داستان میں پیش کی گئی ہے۔ مرکزی سرور سے جڑی ایک سماجی کاوش ہے .سیکنڈ لائف گیم پاکستانیوں میں بهی مقبول ہوچکی ہے . زیادہ تر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شرکت دیکهی جاسکتی ..( جاری) .

Other Languages
العربية: سكندلايف
فارسی: زندگی دوم
English: Second Life
български: Second Life
brezhoneg: Eil buhez
català: Second Life
čeština: Second Life
Deutsch: Second Life
Ελληνικά: Second Life
español: Second Life
Esperanto: Dua Vivo
euskara: Second Life
føroyskt: Second Life
français: Second Life
hrvatski: Second Life
Bahasa Indonesia: Second Life
interlingua: Second Life
italiano: Second Life
עברית: Second Life
Latina: Second Life
latviešu: Second Life
lietuvių: Second Life
magyar: Second Life
македонски: Second Life
Bahasa Melayu: Second Life
Nederlands: Second Life
日本語: Second Life
Plattdüütsch: Second Life
polski: Second Life
português: Second Life
română: Second Life
русский: Second Life
Simple English: Second Life
slovenščina: Second Life
svenska: Second Life
Türkçe: Second Life
українська: Second Life
Tiếng Việt: Second Life