سمندر پار فرانس

فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات

سمندر پار فرانس (Overseas France) فرانس کے سمندر پار محکمے اور علاقہ جات (Overseas departments and territories of France) (فرانسیسی: départements et territoires d'outre-mer) سے مراد عام طور پر براعظم یورپ سے باہر فرانس کے زیر انتظام تمام علاقے ہیں۔

فہرست فرانس کے سمندر پار علاقے

پرچم[note 1] نام دار الحکومت آبادی زمینی رقبہ
(کلومیٹر2)
کثافت آبادی
(افراد فی کلومیٹر2)
حیثیت مقام نوٹس
Flag of French Guiana.svg فرانسیسی گیانا کائین 250,109 (جنوری 2013)[1] 83,534[2] 3 سمندر پار محکمہ / علاقہ جنوبی امریکا
Flag of فرانسیسی پولینیشیا فرانسیسی پولینیشیا پاپیٹی 268,270 (اگست 2012)[3] 3,521[4] 76 سمندر پار اجتماعیت بحر الکاہل
Unofficial flag of Guadeloupe (local).svg گواڈیلوپ باس-تیر 405,739 (جنوری 2013)[1] 1,628[2] 249 سمندر پار محکمہ / علاقہ انٹیلیز
Drapeau aux serpents de la Martinique.svg مارٹینیک فورٹ ڈی فرانس 386,486 (جنوری 2013)[1] 1,128[2] 343 سمندر پار محکمہ / علاقہ انٹیلیز
Flag of Mayotte (local).svg مایوٹ مامودزو 226,915 (جنوری 2015)[5] 374[4] 569 سمندر پار محکمہ / علاقہ افریقا
(رودبار موزمبیق)
[6]
Flag of نیو کیلیڈونیا نیو کیلیڈونیا نومئا 268,767 (اگست 2014)[7] 18,575.5[8] 14 سوئی جینیرس اجتماعیت جنوبی بحر الکاہل [9]
Flag of فرانس رے یونیوں سینٹ-ڈینس، رانوں 840,974 (جنوری 2013)[1] 2,504[2] 336 سمندر پار محکمہ / علاقہ افریقا
(بحر ہند)
Flag of Saint Barthelemy (local).svg سینٹ بارتھیملے گوسٹاویا 9,035 (جنوری 2011)[10] 25[11] 361 سمندر پار اجتماعیت انٹیلیز [12]
Flag of France.svg سینٹ مارٹن (فرانس) ماریگاٹ 36,286 (جنوری 2011)[10] 53[13] 685 سمندر پار اجتماعیت انٹیلیز [12]
Flag of Saint-Pierre and Miquelon.svg سینٹ پیئر و میکیلون سین-پیری، سینٹ پیری و مقولون 6,080 (جنوری 2011)[10] 242[4] 25 سمندر پار اجتماعیت جنوب مشرقی کینیڈا
Flag of Wallis and Futuna.svg والس و فتونہ ماتا-اتو 12,197 (جولائی 2013)[14] 142[4] 86 سمندر پار اجتماعیت جنوبی بحر الکاہل
Other Languages
Bahasa Melayu: Perancis Seberang Laut
Simple English: Overseas France
srpskohrvatski / српскохрватски: Francuski prekomorski departmani i teritorije