سلطنت خمیر

سلطنت خمیر
Khmer Empire
Kambujadesa Kingdom
Kampuchea
ចក្រភពខ្មែរ

802–1431
900 AD
سرخ: سلطنت خمیر
ہلکا سبز: ہریپھونچائی
زرد: چمپا
دارالحکومتیاسودھارا پورہ
ہریہارالایا
انگکور
زبانیںقدیم خمیر
سنسکرت
مذہبہندومت
مہایانہ بدھ مت
تھیراوادہ بدھ مت
حکومتمطلق شہنشاہیت
بادشاہ
 - 802–850جیاورمان دوم
 - 1113–1150سوریاورمان دوم
 - 1181–1218جیاورمان ہفتم
 - 1393–1463پونیہ یات
تاریخی دورقرون وسطی
 - جیاورمان دوم کی تخت نشينی802
 - سیامی حملہ1431
رقبہ
1,200,000 مربع کلومیٹر (463,323 مربع میل)
آبادی
 - 1150 تخمینہ4,000,000 
موجودہ ممالک
Warning: Value specified for "continent" does not comply

سلطنت خمیر (Khmer Empire)(خمیر: ចក្រភពខ្មែរ) یا سلطنت انگکور (Angkor Empire) (خمیر: ចក្រភពអង្គរ) جسے اب کمبوڈیا کے طور پر جانا جاتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں ایک طاقتور خمیر ہندو بدھ سلطنت تھی۔ سلطنت کی بنیاد سابقہ مملکت فونان اور مملکت چینلا سے پڑی جو ایک وقت میں زیادہ تر سرزمین جنوب مشرقی ایشیا پر قائم رہی، جو موجودہ دور کے لاؤس، تھائی لینڈ، اور جنوبی ویت نام کے حصے ہیں۔ [1] سلطنت خمیر کی سب سے بڑی میراث انگکور موجودہ کمبوڈیا میں، سلطنت کے عروج کی داستان بیان کرتا ہے۔ انگکور کی عظیم الشان یادگاروں مثلاْ انگکور وات اور بایون سلطنت کہ امارت اور طاقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ موجودہ مصنوعی سیارہ تصویر کشی سے انکشاف ہوا ہے کہ انگکور قبل صنعتی دور میں دنیا کا سب سے بڑا شہری مرکز تھا۔ [2]

Other Languages
English: Khmer Empire
Afrikaans: Khmer-ryk
Bân-lâm-gú: Khmer Tè-kok
bosanski: Kmersko carstvo
català: Imperi Khmer
dansk: Khmerriget
Deutsch: Khmer-Reich
español: Imperio jemer
Esperanto: Kmera imperio
français: Empire khmer
한국어: 크메르 제국
hrvatski: Kmersko Carstvo
Bahasa Indonesia: Kerajaan Khmer
italiano: Impero Khmer
ქართული: კამბუჯადეშა
lietuvių: Khmerų imperija
Nederlands: Khmer-rijk
नेपाल भाषा: ख्मेर साम्राज्य
norsk: Khmerriket
ភាសាខ្មែរ: អាណាចក្រខ្មែរ
polski: Angkor
português: Império Khmer
română: Imperiul Khmer
русский: Камбуджадеша
slovenčina: Khmérska ríša
српски / srpski: Кмерско царство
srpskohrvatski / српскохрватски: Kmersko Carstvo
svenska: Khmerriket
українська: Кхмерська імперія
Tiếng Việt: Đế quốc Khmer
吴语: 高棉帝国
粵語: 真臘
中文: 高棉帝国