سر والٹر ریلے

سر والٹر ریلے
(انگریزی میں: Sir Walter Raleigh خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Sir Walter Ralegh by 'H' monogrammist.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1554[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ڈیون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات29 اکتوبر 1618 (63–64 سال)[3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفاتقطع الراس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مقام نظر بندیٹاور آف لندن (–1616)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامِ نظر بند (P2632) ویکی ڈیٹا پر
رہائشجرزی
انگلستان
جمہوریہ آئرلینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of England.svg مملکت انگلستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمیاوریل کالج، اوکسفرڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہمہم جو،  وشاعر،  ومصنف،  وشہہ سوار،  وسیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
دستخط
Sir Walter Raleigh Signature.svg 

سر والٹر ریلے انگریزی زبان کا مشہور مصنف اور سیاح۔ 1580ء میں ائرلینڈ کی فوج میں بھرتی ہو کر جلد ہی کپتان بن گیا۔ ارل آف ڈسمنڈ کی بغاوت کو فرو کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اگلے برس ملکہ الزبتھ نے اپنے درباریوں میں شامل کر لیا۔ 1584ء میں سر کا خطاب پایا۔ سیاحت اور مہم جوئی کا بہت شوق تھا۔ 1585ء میں امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلوریڈا کے ساحل تک جا پہنچا اور اس پورے علاقے کا نام کنواری ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ورجینا رکھا۔ 1588ء میں ہسپانوی بیٹرے کو کیڈز میں شکست دینے میں حصہ لیا۔ کچھ عرصے بعد ملک کے خلاف ایک سازش میں خود قید ہوا۔ لندن کے مینار میں ایام اسیری میں اس نے اپنی مشہور کتاب تاریخ عالم لکھی۔ آخر 1616ء میں اسے اس وعدے پر رہا کر دیا گیا کہ وہ جنوبی امریکا میں سونے کی تلاش کرے گا۔ ناکام ہو کر واپس آیا تو پھانسی دے دی گئی۔

مزید دیکھیے

Other Languages
العربية: والتر رالي
تۆرکجه: والتر رالی
беларуская: Уолтэр Рэйлі
български: Уолтър Рали
čeština: Walter Raleigh
Ελληνικά: Ουόλτερ Ράλεϊ
español: Walter Raleigh
Esperanto: Walter Raleigh
français: Walter Raleigh
한국어: 월터 롤리
hrvatski: Walter Raleigh
Bahasa Indonesia: Walter Raleigh
italiano: Walter Raleigh
Basa Jawa: Walter Raleigh
Nederlands: Walter Raleigh
português: Walter Raleigh
română: Walter Raleigh
русский: Рэли, Уолтер
Simple English: Walter Raleigh
slovenčina: Walter Raleigh
српски / srpski: Волтер Роли
Türkçe: Walter Raleigh
українська: Волтер Релі
Tiếng Việt: Walter Raleigh
Yorùbá: Walter Raleigh