سائنس

  • علم کی تلاش یہاں لاتی ہے، علم کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیےٴ علم (ضدابہام)۔
جامعہ کلون (جرمنی) کی تجربہ گاہ کا ایک حصہ؛ سائنس کی کسی تجربہ گاہ میں عمومی طور پر استعمال کیے جانے والے چند آلات اور کیمیائی مرکبات کی ایک نشاں سازی۔

بنیادی طور پر تو سائنس ایک منظم طریقۂ کار کے تحت کسی بات کو جاننے یا اس کا علم حاصل کرنے کو کہا جاتا ہے، اس طرح کہ اس مطالعے کا طریقہ اور اس کے نتائج دونوں ہی بعد میں دوسرے دہرا سکتے ہوں یا انکی تصدیق کرسکتے ہوں یعنی یوں کہـ لیں کہ وہ قابل تکرار (replicable) ہوں اور اردو میں اس کو علم ہی کہتے ہیں۔ فی الحال سائنس کا کوئی ایسا ترجمہ کرنے (یا اگر کیا گیا ہے تو اس کو عام کرنے) کی کوئی باضابطہ کوشش نہیں کی گئی ہے کہ جو اس کو دیگر علوم سے الگ کرسکے اس لیے اس مضمون میں علم اور سائنس متبادلات کے طور پر استعمال کیے گئے ہیں، لہذا یوں کہ سکتے ہیں کہ مطالعہ کر کہ کسی چیز کے بارے میں جاننا (یا ایسی کوشش کرنا) یعنی علم ہی سائنس ہے۔ انگریزی میں سائنس کا لفظ لاطینی کے scientia اور اسے قبل یونانی کے skhizein سے آیا ہے جس کے معنی الگ کرنا، چاک کرنا کہ ہیں۔ مخصوص غیر فنونی علوم جو انسان سوچ بچار حساب کتاب اور مطالعہ کے ذریعہ حاصل کرتا ہے کہ لیے سائنس کے لفظ کا جدید استعمال سترہویں صدی کے اوائل سے سامنے آیا۔

بعض اوقات مندرجہ بالا تعریف کے مطابق حاصل کیے گئے علم یا سائنس کو خالص علم (pure science) بھی کہا جاتا ہے تاکہ اس کو سائنسی اطلاقات کے علم یعنی نفاذی علم (applied science) سے الگ شناخت کیا جاسکے۔

انسان کے سائنسی مطالعے کا سلسلہ زمانۂ قدیم سے جاری ہے (جس کی تفصیل تاریخ سائنس میں آجائے گی) اور زمانے کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ اور بہتری ہوتی رہی ہے جس نے سائنس کو اس کی آج کی موجود شکل عطا کی۔ آنے والے سائنسدانوں نے ہمیشہ گذشتہ سائنسدانوں کے مشاہدات و تجربات کو سامنے رکھ کر ہی نئی پیشگویاں کرنے کی کوشش کی ہے۔ بہرحال سائنس قدیم ہو یا جدید، بنیادی ہو یا اطلاقی ایک اہم ترین عنصر جو اس سائنسی مطالعے میں شامل رہا ہے وہ اسلوب علم یا سائنسی طریقۂ کار ہی ہے۔ یہ بھی قابل غور بات ہے کہ اس سائنسی اسلوب میں بھی زمانے کے ساتھ ساتھ ترقی اور باریکیاں پیدا ہوتی رہی ہیں اور آج کوئی بھی سائنسی مطالعہ یا تجربہ اسلوب سائنس پر پورا اترے بغیر قابل توجہ نہیں سمجھا جاتا۔

سائنس اور فنیات (arts) کی تفریق کچھ یوں کی جاسکتی ہے کہ فنیات میں وہ شعبہ جات آجاتے ہیں جو انسان اپنی قدرتی ہنر مندی اور صلاحیت کے ذریعہ کرتا ہے اور سائنس میں وہ شعبہ جات آتے ہیں جنمیں سوچ بچار، تحقیق اور تجربات کر کہ کسی شہ کہ بارے میں حقائق دریافت کیے جاتے ہیں۔ سائنس اور آرٹس کے درمیان یہ حدِ فاصل ناقابلِِ عبور نہیں کہ جب کسی آرٹ یا فن کا مطالعہ منظم انداز میں ہو تو پھر یہ ابتدا میں درج تعریف کے مطابق اس آرٹ کی سائنس بن جاتا ہے۔

ہر قسم کے لسانی ، تہذیبی اور کسی بھی دوسری قوم کے ذہنی غلبے سے آزاد سوچ ہی سائنس پیدا کرتی ہے۔ ہزار سال قبل ، اسلوب علم کی روشنی میں تیار کیے گئے آلات جراحی جنہوں نے آج کے جدید جراحی آلات کی جانب راہنمائی کی، اسی نوعیت کے واقعات سائنس کہلائے جاتے ہیں۔ (مسلم سائنسدان، الزھراوی کی کتاب التصریف لمن عجز عن التالیف کا ایک نسخہ)۔

‎سائنسی تاریخ

وسیع معنوں میں سائنس جدید دور سے پہلے اور بہت سے تاریخی تہذیبوں میں موجود رہی ہے . جدید سائنس اپنے نقطہ نظراور کامیاب نتائج میں نمایاں ہے: کڑے نکتہ نظر کے لحاظ سے سائنس سے مراد 'جدید سائنس' ہی لی جاتی ہے .
سائنس کے حقیقی معنی علم کے حصول کی بجاے علم کی ایک مخصوص قسم کے ہیں۔ خصوص یہ علم کی ان اقسام میں سے ایک ہے،جسے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، قدرتی چیزوں کے کام کے بارے میں علم درج شدہ تاریخ سے طویل عرصے سے پہلے جمع کیا گیا تھا اورجو کہ پیچیدہ تجریدی سوچ کے ارتکا کا بائیس بنا۔
Other Languages
العربية: علم
فارسی: علم
English: Science
Afrikaans: Wetenskap
Alemannisch: Wissenschaft
አማርኛ: ሳይንስ
Ænglisc: Witancræft
aragonés: Sciencia
armãneashti: Științâ
অসমীয়া: বিজ্ঞান
asturianu: Ciencia
Avañe'ẽ: Tembikuaaty
Aymar aru: Yatxatawi
azərbaycanca: Elm
تۆرکجه: علم
bamanankan: Dɔnniya
বাংলা: বিজ্ঞান
Bahasa Banjar: Sains
Bân-lâm-gú: Kho-ha̍k
Basa Banyumasan: Ilmu
башҡортса: Фән
беларуская: Навука
беларуская (тарашкевіца)‎: Навука
भोजपुरी: बिज्ञान
Bislama: Saens
български: Наука
Boarisch: Wissnschoft
བོད་ཡིག: ཚན་རིག
bosanski: Nauka
brezhoneg: Skiant
буряад: Эрдэм ухаан
català: Ciència
Чӑвашла: Ăслăх
Cebuano: Siyensya
čeština: Věda
chiShona: Science
Cymraeg: Gwyddoniaeth
dansk: Videnskab
Deutsch: Wissenschaft
eesti: Teadus
Ελληνικά: Επιστήμη
эрзянь: Тона
español: Ciencia
Esperanto: Scienco
estremeñu: Céncia
euskara: Zientzia
Fiji Hindi: Vigyan
français: Science
Frysk: Wittenskip
furlan: Sience
Gaeilge: Eolaíocht
Gàidhlig: Saidheans
galego: Ciencia
贛語: 科學
ગુજરાતી: વિજ્ઞાન
客家語/Hak-kâ-ngî: Khô-ho̍k
한국어: 과학
Hawaiʻi: Akeakamai
Հայերեն: Գիտություն
हिन्दी: विज्ञान
hrvatski: Znanost
Ido: Cienco
Igbo: Amamihe
Ilokano: Siensia
Bahasa Indonesia: Ilmu
interlingua: Scientia
Interlingue: Scientie
Ирон: Зонад
isiXhosa: Inzululwazi
íslenska: Vísindi
italiano: Scienza
עברית: מדע
Basa Jawa: Èlmu
ಕನ್ನಡ: ವಿಜ್ಞಾನ
къарачай-малкъар: Илму
ქართული: მეცნიერება
kaszëbsczi: Ùczba
қазақша: Ғылым
kernowek: Godhonieth
Kiswahili: Sayansi
Kongo: Kizabu
Kreyòl ayisyen: Syans
kurdî: Zanist
Кыргызча: Илим
Ladino: Sensia
лезги: Илим
latviešu: Zinātne
Lëtzebuergesch: Wëssenschaft
lietuvių: Mokslas
Limburgs: Weitesjap
la .lojban.: saske
lumbaart: Scienza
magyar: Tudomány
मैथिली: विज्ञान
македонски: Наука
Malagasy: Siansa
മലയാളം: ശാസ്ത്രം
Malti: Xjenza
Māori: Pūtaiao
मराठी: विज्ञान
მარგალური: მენცარობა
مصرى: علم
Bahasa Melayu: Sains
Baso Minangkabau: Sains
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Kuŏ-hŏk
Mirandés: Ciéncia
မြန်မာဘာသာ: သိပ္ပံပညာ
Nāhuatl: Tlamatiliztli
Nederlands: Wetenschap
Nedersaksies: Wetenschop
नेपाली: विज्ञान
नेपाल भाषा: दुसिका
日本語: 科学
нохчийн: Ӏилма
Nordfriisk: Wedenskap
Norfuk / Pitkern: Saiens
norsk: Vitenskap
norsk nynorsk: Vitskap
Nouormand: Scienche
occitan: Sciéncia
олык марий: Шанче
ଓଡ଼ିଆ: ବିଜ୍ଞାନ
Oromoo: Saayinsii
oʻzbekcha/ўзбекча: Fan
ਪੰਜਾਬੀ: ਵਿਗਿਆਨ
پنجابی: سائنس
Papiamentu: Siensia
پښتو: پوهنه
Patois: Sayans
ភាសាខ្មែរ: វិទ្យាសាស្ត្រ
Picard: Syinches
Piemontèis: Siensa
Plattdüütsch: Wetenschop
polski: Nauka
português: Ciência
Qaraqalpaqsha: Ilim
qırımtatarca: İlim
română: Știință
rumantsch: Scienza
Runa Simi: Hamut'ay
русиньскый: Наука
русский: Наука
саха тыла: Үөрэх
Gagana Samoa: Saienisi
संस्कृतम्: विज्ञानम्
Scots: Science
Sesotho: Sayense
Sesotho sa Leboa: Thutamahlale
shqip: Shkenca
sicilianu: Scienza
Simple English: Science
سنڌي: سائنس
SiSwati: Isayensi
slovenčina: Veda
slovenščina: Znanost
Soomaaliga: Saynis
کوردی: زانست
Sranantongo: Skoro
српски / srpski: Наука
srpskohrvatski / српскохрватски: Nauka
Basa Sunda: Élmu
suomi: Tiede
svenska: Vetenskap
Tagalog: Agham
தமிழ்: அறிவியல்
татарча/tatarça: Фән
тоҷикӣ: Илм
Tshivenda: Saintsi
ತುಳು: ವಿಜ್ಞಾನ
Türkçe: Bilim
Türkmençe: Ylym
ᨅᨔ ᨕᨘᨁᨗ: ᨔᨕᨗᨊᨔ
українська: Наука
Vahcuengh: Gohyoz
vèneto: Sienza
vepsän kel’: Tedo
Tiếng Việt: Khoa học
Võro: Tiidüs
walon: Syince
文言: 格致
West-Vlams: Weetnschap
Winaray: Syensya
Wolof: Xam-xam
吴语: 科学
Xitsonga: Sayensi
ייִדיש: וויסנשאפט
Yorùbá: Sáyẹ́nsì
粵語: 科學
Zazaki: Şınasiye
žemaitėška: Muokslos
中文: 科学
ГӀалгӀай: Ӏилма
Kabɩyɛ: Lɛɣtʋ
Lingua Franca Nova: Siensa