ریاستہائے متحدہ امریکا

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے امریکا (ضد ابہام)۔


United States of America
Estados Unidos de América
États-Unis d’Amérique
ریاستہائے متحدہ امریکا
ریاستہائے متحدہ امریکا کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: In God We Trust
(خدا پر ہمارا بھروسا ہے)
ترانہ: The Star-Spangled Banner
ریاستہائے متحدہ امریکا کا محل وقوع
دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی
عظیم ترین شہر نیو یارک
دفتری زبان(یں) قومی سطح پر کوئی نہیں ،انگریزی 28 ریاستوں میں
نظامِ حکومت
صدر
جمہوریہ (صدارتی نظام)
ڈونلڈ ٹرمپ
آزادی
- اعلانِ آزادی
تاریخِ آزادی
برطانیہ سے
4 جولائی 1776ء
3 ستمبر 1783ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
9629091   مربع کلومیٹر ( 4)
3717813 مربع میل
6.76
آبادی
 - تخمینہ: 2008ء
 - 2000 مردم شماری
 - کثافتِ آبادی
 
303,528,492 ( 3)
281421906
31 فی مربع کلومیٹر( 180)
80 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

13860 ارب بین الاقوامی ڈالر ( پہلا)
46000 بین الاقوامی ڈالر ( 7 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.951
( 12) – بلند
سکہ رائج الوقت امریکی ڈالر ( USD)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما ( د۔ب۔و)

( یو۔ٹی۔سی۔ -5 تا -10)
مستعمل ( یو۔ٹی۔سی۔ -4 تا -9)
انٹرنیٹ ڈومین .us
کالنگ کوڈ +1-58

ریاستہائے متحدہ امریکا ( انگریزی: United States of America؛ یونائیٹڈ سٹیٹس آف امیریکہ) شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔ اسے عرف عام میں صرف یونائیٹڈ سٹیٹس (انگریزی: United States؛ ریاستہائے متحدہ) بھی کہتے ہیں جبکہ امریکا (انگریزی: America؛ امیریکہ) کا لفظ بھی زیادہ تر اسی ملک سے موسوم کیا جاتا ہے جو بعض ماہرین کے مطابق تکنیکی لحاظ سے غلط ہے۔

ریاستہائے متحدہ شمالی امریکا کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا (یا چوتھا) بڑا ملک ہے۔ اس کے شمال میں کینیڈا، جنوب میں میکسیکو، مشرق میں بحر اوقیانوس اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ ایک وفاقی آئینی ریاست ہے اور اس کا دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی ہے۔ 37 لاکھ مربع میل یعنی 96 لاکھ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا یہ ملک دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس میں کل تیس کروڑ سے زائد لوگ آباد ہیں۔

امریکی فوج، معشیت، ثقافت اور سیاسی اثر و رسوخ میں انیسویں اور بیسویں صدی میں بڑھا ہے۔ روس کے زوال کے بعد جب سرد جنگ ختم ہوئی تو امریکا دنیا کی واحد عالمی طاقت کے طور پر ظاہر ہوا اور اب امریکا دنیا بھر میں کھلم کھلا مداخلت کر رہا ہے۔

نام

ریاست ہائے متحدہ امریکا کے عام ناموں میں یونائیٹڈ سٹیٹس، یو ایس، یو ایس اے، دی یو ایس اے، دی یو ایس آف اے، دی سٹیٹس اور امریکا شامل ہیں۔ امریکا نام کا پہلا استعمال 1507ء میں ہوا جب ایک جرمن نقشہ ساز نے گلوب بنا کر جنوبی اور شمالی امریکی براعظموں کو ظاہر کرنے کے لئے لفظ امریکا چنا۔

امریکاؤں کو کولمبس کے حوالے سے کولمبیا کے نام سے بھی جانا جاتا تھا اور بیسویں صدی کے شروع تک امریکا کے دارلحکومت کو کولمبیا بھی کہتے تھے۔ بعد ازاں اس کے استعمال کو ختم کیا گیا، لیکن ابھی بھی سیاسی طور پر کولمبیا کا نام استعمال ہوتا ہے۔ کولمبس ڈے امریکا اور دیگر ممالک میں عام تعطیل ہوتی ہے جو کولمبس کے 1492ء میں امریکی سرزمین پر اترنے کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔

ریاست ہائے متحدہ امریکا کو سب سے پہلے 4 جولائی 1776ء میں سرکاری طور پر اعلان آزادی میں استعمال کیا گیا۔ 15 نومبر 1777 کو دوسری براعظمی کانفرنس نے کنفیڈریشن کے آرٹیکل کو قبول کیا جس میں لکھا "The Stile of this Confederacy shall be 'The United States of America.'" تھا۔ اس نام کو درحقیقت تھامس پائن نے تجویز کیا تھا۔

امریکی باشندوں کے لئے امریکی یا امیرکن کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے چاہے وہ شمالی امریکا سے ہوں یاجنوبی امریکا سے۔

Other Languages
English: United States
Alemannisch: USA
አማርኛ: አሜሪካ
aragonés: Estatos Unitos
Aymar aru: Istadus Unidus
Bahasa Banjar: Amirika Serikat
Bân-lâm-gú: Bí-kok
Basa Banyumasan: Amerika Serikat
беларуская (тарашкевіца)‎: Злучаныя Штаты Амэрыкі
भोजपुरी: अमेरिका
Bikol Central: Estados Unidos
Chavacano de Zamboanga: Estados Unidos de America
Chi-Chewa: United States
chiTumbuka: United States
dansk: USA
Deitsch: Amerikaa
ދިވެހިބަސް: އެމެރިކާ
emiliàn e rumagnòl: Stat Unî
español: Estados Unidos
Esperanto: Usono
estremeñu: Estaus Uníus
eʋegbe: United States
Fiji Hindi: United States
føroyskt: USA
français: États-Unis
贛語: 美國
Gĩkũyũ: United States
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: अमेरिकेचीं संयुक्त राज्यां
客家語/Hak-kâ-ngî: Mî-koet
한국어: 미국
Ido: Usa
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: তিলপারাষ্ট্র
Bahasa Indonesia: Amerika Serikat
ᐃᓄᒃᑎᑐᑦ/inuktitut: ᐊᒥᐊᓕᑲ
isiZulu: IMelika
íslenska: Bandaríkin
kalaallisut: Naalagaaffeqatigiit
Kapampangan: Estados Unidos
kernowek: Statys Unys
Kiswahili: Marekani
Kreyòl ayisyen: Etazini
Livvinkarjala: Amerikan Yhtysvallat
la .lojban.: mergu'e
Luganda: Amerika
Malagasy: Etazonia
مصرى: امريكا
Bahasa Melayu: Amerika Syarikat
Baso Minangkabau: Amerika Sarikat
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Mī-guók
Dorerin Naoero: Eben Merika
Na Vosa Vakaviti: United States
Nederlands: Verenigde Staten
Nēhiyawēwin / ᓀᐦᐃᔭᐍᐏᐣ: ᑭᐦᒋ ᒨᐦᑯᒫᓇᐢᑭᕀ
Norfuk / Pitkern: Yunitid Staits
norsk: USA
norsk nynorsk: USA
oʻzbekcha/ўзбекча: Amerika Qoʻshma Shtatlari
Pangasinan: Estados Unidos
پنجابی: امریکہ
ភាសាខ្មែរ: សហរដ្ឋអាមេរិក
Tok Pisin: Ol Yunaitet Stet
Plattdüütsch: USA
português: Estados Unidos
reo tahiti: Fenua Marite
rumantsch: Stadis Unids
Sesotho sa Leboa: United States of America
Setswana: USA
sicilianu: Stati Uniti
Simple English: United States
slovenčina: Spojené štáty
словѣньскъ / ⰔⰎⰑⰂⰡⰐⰠⰔⰍⰟ: Амєрїканьскꙑ Ѥдьнѥнꙑ Дрьжавꙑ
Sranantongo: Kondre Makandrameki
srpskohrvatski / српскохрватски: Sjedinjene Američke Države
Basa Sunda: Amérika Sarikat
svenska: USA
ไทย: สหรัฐ
Tsetsêhestâhese: United States
Twi: USA
Thuɔŋjäŋ: Pawuut Matiic
Vahcuengh: Meijgoz
Tiếng Việt: Hoa Kỳ
Volapük: Lamerikän
文言: 美國
吴语: 美国
Xitsonga: Amerikha
粵語: 美國
žemaitėška: JAV
中文: 美国
Kabɩyɛ: Etaazuunii