رومن ہرزوگ

رومن ہرزوگ
(جرمن میں: Roman Herzog خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل= رومن ہرزوگ 2006 میں

صدر جرمنی
مدت منصب
1 جولائی 1994 – 30 جون 1999
چانسلرہیلمٹ کوہل
گرہارڈ اسکروڈر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رچرڈ وون وائسزاکر
جوہانس را Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
جرمنی کی وفاقی آئینی عدالت کے چھٹے صدر
مدت منصب
16 نومبر 1987 – 30 جون 1994
Fleche-defaut-droite-gris-32.png وولف گینگ زیلڈر
جٹا لمباک Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش5 اپریل 1934[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات10 جنوری 2017 (83 سال)[4][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of Germany.svg جرمنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہبلوتھرن
رکنسائنس کی روسی اکادمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد2   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمیمیونخ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہمفسرِ قانون،سیاست دان،استاد جامعہ،منصف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبانجرمن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبانجرمن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمتمیونخ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
رومن ہرزوگ
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

رومن پرزوگ (پیدائش 5 اپریل 1934) جرمنی کے سیاست دان تھے اور ان کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک اتحاد ہے۔ رومن 1994 سے 1999 تک جرمنی کے صدر رہے۔ 1990 میں جرمنی کے متحد ہونے کے بعد وہ وفاقی جمہورئہ جرمنی کے پہلے صدر تھے اور جنگ عظیم دوم کے بعد دوسرے صدرمملکت تھے جنہوں نے پورے جرمنی کی صدارت کی۔

  • سوانح عمری

سوانح عمری

رومن ہرزوگ 1934 میں لینڈشٹ، باواریا میں ایک پروٹیسٹنٹ گھرانے میں پیدا ہوئے۔

رومن نے میونخ میں قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1957 میں قانون کا پہلا امتحان دیا۔ 1958 میں رومن نے ڈاکٹر جیورس کا خطاب حاصل کیا اور جامعہ میونخ میں 1964 تک اسسٹنٹ کا کام کیا، اس دوران میں رومن نے قانون کا دوسرا امتحان بھی پاس کر لیا۔ 1964 ان کے مضمون Die Wesensmerkmale der Staatsorganisation in rechtlicher und entwicklungsgeschichtlicher Sicht (اردو ترجمہ: ریاست کی تنظیمی خصوصیات، قانونی اور ترقیاتی-تاریخی نقطہ میں) کی وجہ سے رومن کو پروفیسر کا عہدہ ملا اور رومن نے 1966 تک جامعہ میونخ میں پڑھایا۔ 1966 کے بعد رومن نے فری جامعہ برلن میں ریاستی قانون اور سیاسیات کے مضمون پڑھائے۔ 1969 میں رومن نے فری جامعہ برلن اسپیئر میں انتظامی عہدہ سنبھال لیا اور 1971 سے 1972 تک جامعہ کے صدر رہے۔

1973 میں رومن کے سیاسی سفر کا آغاز رہائنلینڈ-پیلاٹینیٹ کے ریاستی نمائندہ کے طور پر بون کی وفاقی حکومت کے ساتھ ہوا۔ رومن 1978 میں بیڈن-ورٹمبرگ ریاستی حکومت میں وزیر ثقافت اور کھیل رہے۔ 1980 میں رومن لینڈٹیگ کی ریاستی پارلیمنٹ میں منتخب ہوئے اور وزیر داخلہ کی کرسی سنبھالی۔

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=175159545 — بنام: Roman Herzog — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب The Peerage person ID: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p69279.htm#i692785 — بنام: Roman Herzog — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Roman Herzog ist tot — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2017 — شائع شدہ از: 10 جنوری 2017
Other Languages
English: Roman Herzog
Alemannisch: Roman Herzog
беларуская: Раман Херцаг
беларуская (тарашкевіца)‎: Раман Гэрцаг
български: Роман Херцог
brezhoneg: Roman Herzog
català: Roman Herzog
čeština: Roman Herzog
Deutsch: Roman Herzog
dolnoserbski: Roman Herzog
español: Roman Herzog
Esperanto: Roman Herzog
euskara: Roman Herzog
français: Roman Herzog
Gaeilge: Roman Herzog
galego: Roman Herzog
hornjoserbsce: Roman Herzog
hrvatski: Roman Herzog
Bahasa Indonesia: Roman Herzog
italiano: Roman Herzog
latviešu: Romāns Hercogs
Lëtzebuergesch: Roman Herzog
lietuvių: Roman Herzog
magyar: Roman Herzog
Malagasy: Roman Herzog
Nederlands: Roman Herzog
occitan: Roman Herzog
پنجابی: رومن ہرزوگ
Plattdüütsch: Roman Herzog
polski: Roman Herzog
português: Roman Herzog
română: Roman Herzog
Runa Simi: Roman Herzog
русский: Херцог, Роман
Seeltersk: Roman Herzog
Simple English: Roman Herzog
slovenčina: Roman Herzog
svenska: Roman Herzog
Türkçe: Roman Herzog
українська: Роман Герцог
Tiếng Việt: Roman Herzog
Yorùbá: Roman Herzog