رسولی

  • یہ مضمون سرطان سے متعلق ہے، ورم کے دیگر استعمال کے لیے دیکھیے سوزش

ورم کا لفظ عام معنوں میں تو جسم پر پیدا ہوجانے والے کسی ابھار کے لیے استعمال ہوتا ہے یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ جسم کے کسی حصے کا غیر ضروری طور پر پھول جانا ورم کہلاتا ہے۔ ایسا کسی چوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر کسی جراثیم کے جسم میں داخلے کی وجہ سے بھی، دونوں ہی صورتوں میں جسم کے متاثرہ حصے پر جو سرخی، جلن، خارش اور پھلاؤ پیدا ہوتا ہے اسے سوزش یا التھاب کہا جاتا ہے۔ ورم کو انگریزی میں Tumor کہتے ہیں۔

طب و حکمت میں ٹیومر یا ورم دو الگ مفہوم میں استعمال ہوتا ہے

  1. پھول جانا ۔۔۔۔ یعنی کسی سوزش کی وجہ سے ورم آجانا، اس کی مزید تفصیل کے لیے سوزش کا صفحہ مخصوص ہے۔ اس طرح کا ورم سوزش کی وجہ سے پیدا ہونے والی پانچ علامات میں سے ایک ہے۔
  2. نئی خلیاتی نمو ۔۔۔۔ یعنی کسی وجہ سے نئے خلیات بننے یا خلیات کی نمو کے باعث پیدا ہونے والا پھلاؤ، ایسا عام طور پر جب ہوتا ہے جب خلیات کی نشونما اور بڑھنے کی تعداد بے قابو ہو جائے اور خلیات کی تعداد میں بلا ضرورت اضافہ ہوتا چلا جائے۔ خلیات کی اس نئی نشونما کو انگریزی میں Neoplasm بھی کہتے ہیں جبکہ اردو میں عام طور پر Neoplasm کے لیے کوئی نیا لفظ اختیار نہیں کیا جاتا اور اسے ورم ہی کہا جاتا ہے۔ خلیات کے اس طرح بڑھ کر ایک ورم (یا ایک نیا جسم) بنا دینے کی کیفیت کو ہی سرطان بھی کہا جاتا ہے۔ یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ایسی صورت میں ورم سے مراد سرطان ہی ہوتی ہے۔
Other Languages
فارسی: تومور
Alemannisch: Tumor
asturianu: Tumor
Bân-lâm-gú: Chéng-liû
беларуская: Пухліна
български: Тумор
bosanski: Tumor
català: Tumor
Cebuano: Tumor
čeština: Tumor
dansk: Tumor
Deutsch: Tumor
español: Tumor
Esperanto: Tumoro
euskara: Tumore
français: Tumeur
galego: Tumor
한국어: 종양
հայերեն: Ուռուցքներ
हिन्दी: अर्बुद
hrvatski: Novotvorina
Ido: Tumoro
Bahasa Indonesia: Tumor
interlingua: Tumor
עברית: גידול
Basa Jawa: Tumor
қазақша: Ісік
kurdî: Tûmor
Latina: Tumor
latviešu: Audzējs
lietuvių: Auglys
magyar: Daganat
മലയാളം: ട്യൂമർ
Bahasa Melayu: Tumor
Nederlands: Tumor
नेपाल भाषा: त्युमर
日本語: 腫瘍
norsk: Svulst
occitan: Tumor
oʻzbekcha/ўзбекча: Oʻsmalar
پښتو: تومور
português: Tumor
română: Tumoare
Runa Simi: Q'umpuyasqa
русский: Опухоль
Scots: Clyre
sicilianu: Tumuri
Simple English: Tumour
slovenčina: Nádor
slovenščina: Tumor
srpskohrvatski / српскохрватски: Tumor
Basa Sunda: Tumor
suomi: Kasvain
svenska: Tumör
Türkçe: Tümör
українська: Пухлина
Tiếng Việt: Bướu
Winaray: Tumor
粵語: 腫瘤
中文: 肿瘤