رام نگر قلعہ

رام نگر قلعہ
Ramnagar Fort
रामनगर किला
حصہ رام نگر، وارانسی
اتر پردیش، بھارت
Ramnagar Fort in Varanasi.jpg
رام نگر قلعہRamnagar Fort रामनगर किला is located in اتر پردیش
رام نگر قلعہRamnagar Fort रामनगर किला
رام نگر قلعہ
Ramnagar Fort
रामनगर किला
قسمقلعہ بندی
مقام کی معلومات
اختیار ازریاست بنارس
مقام کی تاریخ
تعمیر1750
تعمیر ازریاست بنارس راجہ بلونت سنگھ
موادبلوا پتھر
گیریزن کی معلومات
قابضینریاست بنارس

رام نگر قلعہ (Ramnagar Fort) رام نگر، وارانسی، بھارت میں ایک قلعہ بندی ہے۔ یہ دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ یہ مغلیہ فن تعمیر کا یک نمونہ ہے جسے ریاست بنارس کے راجا بلونت سنگھ نے بنوایا۔ اٹھارویں صدی سے اس میں مقامی مذہبی رہنما کاشی نریش آباد ہیں۔ موجودہ بادشاہ اور قلعہ کے رہائشی اننت نارائن سنگھ ہیں، جنہیں وارانسی کا مہاراجا بھی تصور کیا جاتا ہے تاہم اس شاہی لقب کو 1971ء کے بعد سے ختم کر دیا جا چکا ہے۔[1][2] موجودہ دور میں قلعہ کا کچھ حصہ عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔

حوالہ جات

  1. Mitra، Swati (2002)۔ Good Earth Varanasi city guide۔ Eicher Goodearth Limited۔ صفحات 124–127۔ آئی ایس بی این 9788187780045۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 November 2012۔ 
  2. "Lonely Planet review for Ramnagar Fort & Museum"۔ Lonely Planet۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 November 2012۔