دیدِ ابداً
English: Jamais vu

دیدِ ابداً (jamais vu) ایک ایسی نفسیاتی کیفیت کو کہا جاتا ہے کہ جس میں (کسی شخصیت کے لیے) ارد گرد کا ماحول، مانوس ہونے کے باوجود ایک اجنبیت اور غیر مانوسی کا احساس (sensation) پیدا کر رہا ہو یعنی اس کو ایک ایسا فریب ِحس (illusion) کہا جاسکتا ہے کہ جس میں پہلے بھی دیکھی ہوئی اشیاء سے متعلق، متاثرہ شخصیت میں، یہ خیال پیدا ہو رہا ہو کہ ان اشیاء کو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔[1] انگریزی میں jamais vu کا لفظ فرانسیسی زبان سے آیا ہے اور اس مرکب کلمے میں jamais کے معنی کبھی نہیں کے اور vu کے معنی دیکھنے کے ہوتے ہیں۔ جبکہ اردو میں ابداً کے معنی ---- کبھی نہیں ---- اور دید کے معنی ---- دیکھنے ---- کے ہوتے ہیں۔ گو اردو میں ابداً کے معنی محدود رہتے ہوئے، ابد یعنی ہمیشہ سے متعلق ہی زیادہ مستعمل ہیں لیکن اپنے مصدر کی صورت میں ابداً کا مفہوم never کا لیا جاتا ہے، ویسے بھی اگر غور کیا جائے تو اردو معنی یعنی، ہمیشہ، میں ہمیشہ سے یا کبھی نہیں کا مفہوم موجود ہے۔[2]

Other Languages
العربية: مألوف منسي
English: Jamais vu
azərbaycanca: Jamevu
বাংলা: জামাইস ভু
беларуская: Жамэвю
català: Jamais vu
čeština: Jamais vu
Deutsch: Jamais-vu
français: Jamais vu
한국어: 미시감
հայերեն: Ժամեվյու
italiano: Jamais vu
қазақша: Жамевю
lietuvių: Jamais vu
Nederlands: Jamais vu
polski: Jamais vu
português: Jamais vu
русский: Жамевю
suomi: Jamais vu
Türkçe: Jamais vu
українська: Жамевю
Tiếng Việt: Jamais vu