دولت فاطمیہ

Fatimid Islamic Caliphate
الدولة الفاطمية
ad-Dawlat al-Fāṭimiyya

 

 

 

909–1171

Fatimid green banner.[1]

دارالحکومت
زبانیںعربی (سرکاری)
مذہباسماعیلی اہل تشیع
حکومتخلافت
خلیفہ
 - 909–934 (first)عبیداللہ مہدی
 - 1160–1171 (last)العاضد
تاریخی دورEarly Middle Ages
 - قیامجنوری 5 909
 - قاہرہ کا قیاماگست 8, 969
 - اختتام1171
رقبہ
 - 969[2]4,100,000 مربع کلومیٹر (1,583,019 مربع میل)
آبادی
 -  تخمینہ6,200,000 
سکہدینار
جانشین
پیشرو
خلافت عباسیہ
خاندان اغلب
ولایت اخشید
امارت تیارت
ایوبی سلطنت
اوتریمیر
امارت صقلیہ
Zirid Emirate
Hammadid Emirate
موجودہ ممالک
Warning: Value specified for "continent" does not comply

سلطنت فاطمیہ یا خلافت فاطمیہ خلافت عباسیہ کے خاتمے کے بعد 297ھ میں شمالی افریقا کے شہر قیروان میں قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا بانی عبیداللہ مہدی چونکہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمہ کی اولاد میں سے تھا (بعض محققین کو اس سے اختلاف ہے) اس لیے اسے سلطنت فاطمیہ کہا جاتا ہے ۔ عبید اللہ تاریخ میں مہدی کے لقب سے مشہور ہے۔

اسماعیلی حکومت

خلافت فاطمیہ کی حدود اپنے عروج کے زمانے

امام جعفر صادق کے بڑے لڑکے اسمعیل سے یہ فرقہ منسوب ہے ان کے مطابق اسمعیل کی وفات 133ھ میں وفات ہوئی تھی اور انہوں نے اپنے بیٹے محمد پر نص کیا تھا اور امام محمد کے بعد تین ائمہ عبداللہ، احمد اور حسین ہوئے ۔ یہ تینوں مستورین کہلاتے تھے ۔ یعنی یہ بہت پوشیدہ زندگی بسر کرتے تھے ۔ ان کے خاص خاص نقیبوں کے علاوہ ان کا پتہ کسی کو نہیں معلوم ہوتا تھا ۔ ان کے ناموں میں بھی اختلاف پایا جاتا تھا ۔ حسین نے عسکر مکرم میں 268ھ میں وفات پائی ۔ اس نے اپنی وفات سے پہلے اپنے بیٹے عبداللہ مہدی کو نص کیا ۔ جو مہدی نام سے 297ھ مغرب افریقا) میں ظاہر ہوا ۔ بالاالذکر ہوا ہے کہ ان کے ناموں میں بہت اختلاف ہے اور مختلف تاریخوں میں اس کی تفصیل کچھ یوں درج ہے ۔

ابن خلکان کی روایت استتارا لامام عیون الاخبار مقرریزی/ابن خلدون ابن اثیر ابن خلکان کی دوسری روایت مقریزی/ابن ندیم ابو الفدا رسائل دروزیہ
جعفر الصادق جعفر الصادق جعفر الصادق جعفر الصادق جعفر الصادق میمنون القداح میمنون القداح جعفر الصادق اسمعیل
اسمعیل اسمعیل اسمعیل اسمعیل اسمعیل عبداللہ عبداللہ اسمعیل محمد ( المکتوم )
محمد ( المکتوم ) محمد ( المکتوم ) محمد (المکتوم ) محمد ( المکتوم ) محمد ( المکتوم ) محمد احمد محمد ( المکتوم ) اسمعیل ( الثانی )
عبداللہ ( الراضی ) عبداللہ عبداللہ ( الراضی ) جعفر ( الصادق ) اسمعیل ( ثانی ) احمد الحسین میمون محمد
احمد ( الوفی ) احمد احمد ( الوفی ) محمد (المجیب ) احمد الحسین سعید ( عبیداللہ المہدی ) عبداللہ احمد
الحسین ( التقی ) الحسین الحسین ( التقی ) عبید اللہ ( المہدی ) عبیداللہ ( مہدی ) سعید ( عبیداللہ المہدی ) ۔۔ محمد عبداللہ
عبید اللہ ( المہدی ) عبد اللہ ( المہدی ) عبد اللہ ( المہدی ) ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ عبید اللہ ( المہدی ) محمد
۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ الحسین
۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ احمد ( یا عبداللہ )
۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ عبید اللہ ( المہدی )
Other Languages
aragonés: Fatimí
azərbaycanca: Fatimilər xilafəti
Bân-lâm-gú: Fatimah Khalifah-kok
Deutsch: Fatimiden
français: Califat fatimide
한국어: 파티마 왕조
Bahasa Indonesia: Kekhalifahan Fatimiyah
italiano: Fatimidi
magyar: Fátimidák
Bahasa Melayu: Khilafah Fatimiyyah
norsk: Fatimidene
norsk nynorsk: Fatimide-kalifatet
oʻzbekcha/ўзбекча: Fotimiylar xalifaligi
português: Califado Fatímida
Simple English: Fatimid Caliphate
slovenčina: Fátimovci
srpskohrvatski / српскохрватски: Fatimidski Kalifat
suomi: Fatimidit
svenska: Fatimider
Tiếng Việt: Nhà Fatimid