دریائے لیطانی

لبنان کا نقشہ، دریائے لیطانی سرخ رنگ میں نمایاں

دریائے لیطانی (عربی:نهر الليطاني، قدیم نام: Leontes) جنوبی لبنان کا ایک اہم دریا اور آبی گزر گاہ ہے۔ یہ بعلبک کے مغرب سے نکلتا ہے اور صور کے جنوب میں بحیرہ روم میں گرتا ہے۔ 140 کلومیٹر سے زیادہ طویل یہ واحد دریا ہے جو مکمل طور پر لبنان سے نکلتا اور اسی کی سرحدی حدود کے اندر گرتا ہے۔ اس کے طاس کا بیشتر علاقہ 1978ء کے دوران اور 1982ء سے 2000ء تک اسرائیل کے قبضے میں رہا۔ یہ جنوبی لبنان میں فراہمی آب کا اہم ترین ذریعہ ہے۔

  • مزید دیکھیے

مزید دیکھیے

آپریشن لیطانی

Other Languages
العربية: نهر الليطاني
English: Litani River
български: Литани (река)
català: Leontes
čeština: Lítání
Deutsch: Litani
español: Río Litani
euskara: Litani
français: Litani
한국어: 리타니강
Bahasa Indonesia: Sungai Litani
italiano: Leonte (fiume)
עברית: ליטני
Basa Jawa: Kali Litani
Latina: Leontes
lietuvių: Litani
magyar: Litáni
монгол: Литани гол
Nederlands: Litani (Libanon)
日本語: リタニ川
norsk nynorsk: Litanielva
português: Rio Litani
русский: Литани (река)
slovenčina: Lítání
suomi: Litani
svenska: Litani
Türkçe: Litani Nehri
українська: Літані (річка)
ייִדיש: ליטאני טייך
中文: 利塔尼河