جیمز ششم اور اول

جیمز ششم اور اول
James VI and I
جان ڈی کرٹز کا پورٹریٹ, c. 1605
جان ڈی کرٹز کا پورٹریٹ, c. 1605

شاہ اسکاٹس ( مزید...)
دور حکومت 24 جولائی 1567 – 27 مارچ 1625
تاج پوشی 29 جولائی 1567
ریجنٹس
شاہ انگلستان اور آئر لینڈ ( مزید...)
دور 24 مارچ 1603 – 27 مارچ 1625
تاریخ تاج پوشی 25 جولائی 1603
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جون 1566(1566-06-19)
قلعہ ایڈنبرا، اسکاٹ لینڈ
وفات 27 مارچ 1625(1625-30-27) (عمر  58 سال)
( تاریخ 6 اپریل 1625)
تھیوبالڈس ہاؤس، انگلستان
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی
تاریخ دفن 7 مئی 1625
شہریت Flag of Scotland.svg مملکت سکاٹ لینڈ
Flag of England.svg مملکت انگلستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب چرچ آف سکاٹ لینڈ; کلیسائے انگلستان
زوجہ ڈنمارک کی عینی
اولاد چارلس اول شاہ انگلستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد ہنری اسٹوارٹ
والدہ مریم، اسکاٹس کی ملکہ
خاندان خاندان اسٹورٹ
نسل ہنری فریڈرک
الزبتھ اسٹوارٹ
چارلس اول
دیگر معلومات
پیشہ شاعر، مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
جیمز ششم اور اول
جیمز

جیمز ششم اور اول (James VI and I) اسکاٹ لینڈ، انگلستان اور آئرلینڈ کا بادشاہ تھا۔ بطور جیمز ششم 24 جولائی 1567ء سے وہ سکاٹ لینڈ کا بادشاہ جبکہ بطور جیمز اول وہ 24 مارچ 1603ء سے اپنی وفات تک وہ انگلستان اور آئر لینڈ کا بادشاہ بھی تھا۔

جیمز اول (1566۔1625ء) میری ملکہ سکاٹ لینڈ کا بیٹا۔ 1603ء میں تخت نشین ہوا۔ س کے عہد میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ متحد ہوگئے ۔ یہ بادشاہوں کے خداداد حق فرمانروائی کاقاتل تھا اور اپنے لامحدود اختیارات کی خاطر پارلیمنٹ سے جھگڑتا رہتا تھا۔ بائبل کا مصدقہ انگریزی ترجمہ اسی کے حکم سے 1611ء میں شائع ہوا۔ آج یہی نسخہ مروج ہے۔

جیمز دوم (1633ء۔ 1701ء) چارلس اول کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 1685ء میں اپنے بڑے بھائی چارلس دوم کی وفات پر تخت نشین ہوا۔ 1688ء کی عوامی بغاوت کی وجہ سے تخت چھوڑ کر فرانس بھاگ گیا۔

نگار خانہ

Other Languages
azərbaycanca: I Ceyms
Bân-lâm-gú: James 1-sè
български: Джеймс I (Англия)
čeština: Jakub I. Stuart
Հայերեն: Հակոբ Ա
Bahasa Indonesia: James I dari Inggris
Lëtzebuergesch: James I. vun England
lietuvių: Jokūbas VI
македонски: Јаков I (Англија)
Malagasy: James VI and I
Bahasa Melayu: James VI dan I
occitan: Jaume Stuart
Simple English: James I of England
slovenčina: Jakub I. (Anglicko)
slovenščina: Jakob I. Angleški
српски / srpski: Џејмс I Стјуарт
srpskohrvatski / српскохрватски: James I Stuart
Tiếng Việt: James I của Anh