جوہری کمیتی اکائی

جوہری کمیتی اکائی
(ڈالٹن)
نظام اکائیPhysical constant
(Accepted for use with the SI)
اکائی ازکمیت
علامتu یا Da 
Named afterجان ڈالٹن
معکوس اکائی
1 u یا Da میں ...... مساوی ہے ...
   kg   1.660539040(20)×10−27
   MeV/c2   931.4940954(57)
   me   1,822.888486192(53)

جوہری کمیتی اکائی (انگریزی: Atomic mass unit) یا ڈالٹن (Dalton)، کمیت کی ایک اکائی ہے جسے جوہروں اور سالموں کی کمیت کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے amu سے ظاہر کرتے ہیں۔

کاربن کے دو پائیدار ہم جاء یعنی isotopes ہوتے ہیں۔ ہلکے آیسوٹوپ میں چھ پروٹون اور چھ نیوٹرون ہوتے ہیں۔ اسے 12C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ ایٹم ایٹم اور ایٹمی ذرات کے لیے ایک معیار مانا گیا ہے اور اس کا وزن amu 12 مانا گیا ہے۔ اگر کوئی ایٹم ہلکے کاربن سے بارہ گنا کم کمیت رکھتا ہے تو اس کی کمیت ایک amu کہلائے گی۔ ایک amu یعنی ایک ڈالٹن 1.66053886x10-24 گرام کے برابر ہوتا ہے یعنی 931.494 میلین الیکٹرون وولٹ کے برابر ہوتا ہے۔
کاربن کی دوسری قسم کے ایٹم میں چھ پروٹون کے ساتھ سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔ اس کی کمیت 13.003355 amu ہوتی ہے۔ اسے 13C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کاربن کے دوسرے آیسوٹوپ پائیدار نہیں ہوتے۔

ایٹمی ذرات

ایک پروٹون کی کمیت 1.6726x10−24 گرام ہوتی ہے یعنی 1.00728 amu

ایک نیوٹرون کی کمیت 1.6749x10−24 گرام ہوتی ہے یعنی1.00866 amu

ایک الیکٹرون کی کمیت ایک پروٹون کا 1/1837 حصہ ہوتی ہے یعنی 0.000549 amu

پروٹون نیوٹرون سے تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہے۔

Other Languages
العربية: وحدة كتل ذرية
Cymraeg: Uned Dalton
Esperanto: Atommasa unuo
Bahasa Indonesia: Satuan massa atom
norsk nynorsk: Atommasseeining
oʻzbekcha/ўзбекча: Massaning atom birligi
Plattdüütsch: Atomare Masseneenheit
Simple English: Atomic mass unit
slovenščina: Enota atomske mase
srpskohrvatski / српскохрватски: Jedinica atomske mase
svenska: Atommassenhet