جوہانسبرگ

  
جوہانسبرگ
(افریکانز میں: Johannesburg خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Johannesburg CBD.jpg 

جوہانسبرگ
پرچم
جوہانسبرگ
نشان

تاریخ تاسیس1886  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
Johannesburg region map with names.jpg خريطة الموقع

انتظامی تقسیم
ملکFlag of South Africa.svg جنوبی افریقا[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[2][3]
دارالحکومت بہ
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات26°12′16″S 28°02′30″E / 26°12′16″S 28°02′30″E / -26.204361111111; 28.041638888889  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ1644 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی1753 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی4434827 (2011)[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
2001[5]
2000[6][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ011  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز993800  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

جوہانسبرگ (انگریزی: Johannesburg) بلحاظ آبادی جنوبی افریقا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ملک کے سب سے امیر صوبے گوٹنگ کا صوبائی دار الحکومت ہے اور جنوبی افریقہ کی آئینی عدالت بھی یہیں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ دنیا کے 40 عظیم ترین ام البلاد میں سے ایک ہے۔ عام طور پر اسے جنوبی افریقہ کا دارالحکومت سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے، حقیقتاً جوہانسبرگ جنوبی افریقہ تین باضابطہ دار الحکومت شہروں میں بھی شمار نہیں ہوتا۔

جوہانسبرگ معدنی لحاظ سے ایک اہم علاقے کے قریب واقع ہے اور سونے اور ہیرے کی تجارت کے حوالے سے دنیا میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ یہاں افریقہ کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ہوائی اڈا بھی واقع ہے۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 30 لاکھ ہے۔ شہر کا کل رقبہ 1644 مربع کلومیٹر ہے جو دیگر شہروں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فی مربع کلومیٹر میں صرف 1،962 افراد رہتے ہیں۔ عظیم تر جوہانسبرگ ام البلد کے علاقے میں ایک کروڑ سے زائد افراد رہتے ہیں۔

Other Languages
العربية: جوهانسبرغ
English: Johannesburg
Afrikaans: Johannesburg
አማርኛ: ጆሃንስበርግ
asturianu: Johannesburgu
azərbaycanca: Yohannesburq
Bân-lâm-gú: Johannesburg
беларуская: Яганэсбург
беларуская (тарашкевіца)‎: Яганэсбург
български: Йоханесбург
bosanski: Johannesburg
brezhoneg: Johannesburg
català: Johannesburg
Чӑвашла: Йоханнесбург
čeština: Johannesburg
Chi-Chewa: Johannesburg
chiShona: Johannesburg
Cymraeg: Johannesburg
Deitsch: Johannesburg
Deutsch: Johannesburg
español: Johannesburgo
Esperanto: Johanesburgo
euskara: Johannesburgo
Fiji Hindi: Johannesburg
føroyskt: Johannesburg
français: Johannesbourg
Gaeilge: Johannesburg
Gàidhlig: Johannesburg
galego: Xohanesburgo
客家語/Hak-kâ-ngî: Johannesburg
hrvatski: Johannesburg
Bahasa Indonesia: Johannesburg
Interlingue: Johannesburg
isiXhosa: EGoli
isiZulu: IGoli
íslenska: Jóhannesarborg
italiano: Johannesburg
עברית: יוהנסבורג
Basa Jawa: Johannesburg
Kabɩyɛ: Yowanɛsɩbuuri
Kapampangan: Johannesburg
қазақша: Йоханнесбург
Kiswahili: Johannesburg
Кыргызча: Йоханнесбург
latviešu: Johannesburga
Lëtzebuergesch: Johannesbuerg
lietuvių: Johanesburgas
lingála: Johannesburg
magyar: Johannesburg
македонски: Јоханесбург
Malagasy: Johannesburg
مازِرونی: ژوهانسبورگ
Bahasa Melayu: Johannesburg
Nederlands: Johannesburg
नेपाल भाषा: जोहन्नेस्बर्ग
нохчийн: Йоханнесбург
norsk nynorsk: Johannesburg
Novial: Johannesburg
occitan: Johannesburg
олык марий: Йоханнесбург
oʻzbekcha/ўзбекча: Yoxannesburg
ਪੰਜਾਬੀ: ਜੋਹਾਨਿਸਬਰਗ
پنجابی: یوہانس برگ
polski: Johannesburg
português: Joanesburgo
română: Johannesburg
русский: Йоханнесбург
саха тыла: Йоханнесбург
Sesotho sa Leboa: Johannesburg
Setswana: Johannesburg
sicilianu: Johannesburg
Simple English: Johannesburg
SiSwati: IJohannesburg
slovenčina: Johannesburg
slovenščina: Johannesburg
ślůnski: Johannesburg
Soomaaliga: Johannesburg
српски / srpski: Јоханезбург
srpskohrvatski / српскохрватски: Johannesburg
svenska: Johannesburg
Tagalog: Johannesburg
татарча/tatarça: Yohannesburg
Tshivenda: Johannesburg
Türkçe: Johannesburg
українська: Йоганнесбург
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: Yohannésburg
vepsän kel’: Johannesburg
Tiếng Việt: Johannesburg
Volapük: Johannesburg
Winaray: Johannesburg
Xitsonga: Joni
Yorùbá: Johannesburg