جلال الدین اکبر

مغل شہنشاہ
اکبر اعظم
جلال الدین محمد اکبر (اردو)،जलालुद्दीन मुहम्मद अकबर (ہندی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
جلال الدین اکبر

مغل شہنشاہ
دور حکومت 27 جنوری ، 1556ء - 27 اکتوبر ، 1605ء
تاج پوشی 14 فروری ، 1556ء کلانور ، گورداسپور
معلومات شخصیت
اصل نام ابوالفتح جلال‌الدین محمد اکبر
پیدائش
وفات
تصنيف:وفيات في أغرة آگرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات پیچش  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Fictional flag of the Mughal Empire.svg مغلیہ سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام، دین الٰہی
زوجہ مریم الزمانی
سلیمہ سلطان
رقیہ سلطان
اولاد نورالدین جہانگیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد نصیر الدین محمد ہمایوں
والدہ حمیدہ بانو بیگم
خاندان خاندانِ تیمور
نسل جہانگیر ، 5 مزید بیٹے اور 6 بیٹیاں
خاندان مغل

عہد حکومت( 1556ء تا 1605ء)

جلال الدین اکبر : سلطنت مغلیہ کے تیسرے فرماں روا ( بابر اعظم اور ہمایوں کے بعد)، ہمایوں کابیٹا تھا۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں سندھ کے تاریخی شہر دادو کے قصبے " پاٹ" کی عورت حمیدہ بانو سے شادی کی تھی ۔ اکبر اُسی کے بطن سے 1542ء میں عمر کوٹ کے مقام پر پیدا ہوا۔ ہمایوں کی وفات کے وقت اکبر کی عمر تقریباً چودہ برس تھی اور وہ اس وقت اپنے اتالیق بیرم خان کےساتھ کوہ شوالک میں سکندر سوری کے تعاقب میں مصروف تھا۔ باپ کی موت کی خبر اسے کلانور ضلع گروداسپور (مشرقی پنجاب) میں ملی۔ بیرم خان نے وہیں اینٹوں کا ایک چبوترا بنوا کر اکبر کی رسم تخت نشینی ادا کی اور خود اس کا سرپرست بنا۔ تخت نشین ہوتے ہی چاروں طرف سے دشمن کھڑے ہوگئے ۔ ہیموں بقال کو پانی پت کی دوسری لڑائی میں شکست دی۔ مشرق میں عادل شاہ سوری کو کھدیڑا۔ پھر اس نے اپنی سلطنت کو وسعت دینی شروع کی۔

1556ء میں دہلی ، آگرہ ، پنجاب پھر گوالیار ، اجمیر اور جون پور بیرم خان نے فتح کیے۔ 1562ء میں مالوہ، 1564ء میں گونڈدانہ ، 1568ء میں چتوڑ، 1569ء میں رنتھمپور اور النجر ، 1572ء میں گجرات ، 1576ء میں بنگال، 1585ء میں کابل، کشمیر اور سندھ، 1592ء میں اڑیسہ ، 1595ء میں قندہار کا علاقہ ، پھر احمد نگر ، اسیر گڑھ اور دکن کے دوسرے علاقے فتح ہوئے اور اکبر کی سلطنت بنگال سے افغانستان تک اور کشمیر سے دکن میں دریائے گوداوری تک پھیل گئی۔

اکبر نے نہایت اعلٰی دماغ پایا تھا۔ ابوالفضل اور فیضی جیسے عالموں کی صحبت نے اس کی ذہنی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشی ۔ اس نے اس حقیقت کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک اقلیت کسی اکثریت پر اس کی مرضی کے بغیر زیادہ عرصے تک حکومت نہیں کر سکتی۔ اس نے ہندوؤں کی تالیف قلوب کی خاطر انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات دیں اور ان کے ساتھ ازدواجی رشتے قائم کیے۔ اکبر نے ایک ہندو عورت جودھا بائی سے بھی شادی کی جو اس کے بیٹے جہانگیر کی ماں تھی۔ جودھا بائی نے مرتے دم تک اسلام قبول نہیں کیا تھا۔ نیز دین الہٰی کے نام سے ایک نیا مذہب بھی جاری کیا۔ جو ایک انتہا پسندانہ اقدام تھا اور اکبر کے ہندو رتنوں کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ تھا۔ دین الہًی کی وجہ سے اکبر مسلمان امراء اور بزرگان دین کی نظروں میں ایک ناپسندیدہ شخصیت قرار پایا۔ وہ خود ان پڑھ تھا۔ لیکن اس نے دربار میں ایسے لوگ جمع کر لیے تھے جو علم و فن میں نابغہ روزگار تھے۔ انہی کی بدولت اس نے بچاس سال بڑی شان و شوکت سے حکومت کی اور مرنے کے بعد اپنے جانشینوں کے لیے ایک عظیم و مستحکم سلطنت چھوڑ گیا۔

Other Languages
فارسی: اکبر کبیر
English: Akbar
Адыгэбзэ: Акбарышхуэ
Afrikaans: Akbar die Grote
Alemannisch: Akbar
aragonés: Akbar
asturianu: Akbar
azərbaycanca: Əkbər şah
বাংলা: আকবর
Bân-lâm-gú: Akbar
башҡортса: Бөйөк Әкбәр
беларуская: Акбар Вялікі
беларуская (тарашкевіца)‎: Акбар Вялікі
भोजपुरी: अकबर
български: Акбар Велики
bosanski: Akbar Veliki
català: Akbar
čeština: Akbar Veliký
Cymraeg: Akbar Mawr
Deutsch: Akbar
eesti: Akbar
Ελληνικά: Ακμπάρ ο Μέγας
español: Akbar
euskara: Akbar
Fiji Hindi: Akbar
føroyskt: Akbar Mikli
français: Akbar
Gaeilge: Akbar
galego: Akbar
ગુજરાતી: અકબર
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: अकबर
한국어: 아크바르
Հայերեն: Աքբար Մեծ
हिन्दी: अकबर
hrvatski: Akbar Veliki
Ido: Akbar
Ilokano: Akbar
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: সম্রাট আকবর
Bahasa Indonesia: Akbar yang Agung
íslenska: Akbar mikli
italiano: Akbar
עברית: אכבר
Basa Jawa: Akbar Agung
ಕನ್ನಡ: ಅಕ್ಬರ್
ქართული: აქბარი
қазақша: I Акбар
Kiswahili: Akbar
latviešu: Akbars Lielais
lietuvių: Akbaras Didysis
Limburgs: Akbar de Groete
मैथिली: अकबर
македонски: Акбар Велики
Malagasy: Akbar
മലയാളം: അക്‌ബർ
मराठी: अकबर
მარგალური: აქბარი
Bahasa Melayu: Akbar Agung
Baso Minangkabau: Akbar nan Aguang
Mirandés: Akbar
монгол: Акбар
Nederlands: Akbar de Grote
नेपाली: अकबर
नेपाल भाषा: अकबर
日本語: アクバル
norsk nynorsk: Akbar den store
occitan: Akbar
ଓଡ଼ିଆ: ଆକବର
oʻzbekcha/ўзбекча: Akbar Jaloliddin Muhammad
ਪੰਜਾਬੀ: ਅਕਬਰ
Pangasinan: Akbar
پنجابی: اکبر
Piemontèis: Akbar
Plattdüütsch: Akbar
polski: Akbar
português: Akbar
саха тыла: Улуу Акбар
संस्कृतम्: अकबर
Scots: Akbar
shqip: Akbar
sicilianu: Akbar lu Granni
Simple English: Akbar the Great
slovenčina: Akbar Veľký
slovenščina: Akbar
српски / srpski: Акбар Велики
srpskohrvatski / српскохрватски: Akbar Veliki
suomi: Akbar
தமிழ்: அக்பர்
татарча/tatarça: Akbar
తెలుగు: అక్బర్
Türkçe: Ekber Şah
українська: Акбар I Великий
Tiếng Việt: Akbar Đại đế
Võro: Akbar Suur
Winaray: Akbar
ייִדיש: אקבאר
粵語: 阿克巴
žemaitėška: Akbars Dėdlīsės
中文: 阿克巴
डोटेली: अकवर
Kabɩyɛ: Akbar