جرمنی
English: Germany

  
جرمنی
جرمنی
پرچم
جرمنی
نشان

EU-Germany.svg، LocationGermany.svg، Germany on the globe (Europe centered).svg 

شعار
(جرمن میں: Einigkeit und Recht und Freiheit)، (انگریزی میں: Unity and Justice and Freedom)، (بلغاری میں: Единство и справедливост, и свобода ویکی ڈیٹا پر شعار کا متن (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات51°N 10°E / 51°N 10°E / 51; 10  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ357400 مربع کلومیٹر[2]  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتبرلن[3]  ویکی ڈیٹا پر دارالحکومت (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانجرمن[4]  ویکی ڈیٹا پر سرکاری زبان (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی82979100 (30 ستمبر 2018)[5]  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
سربراہ حکومتانگیلا میرکل (22 نومبر 2005–)  ویکی ڈیٹا پر سربراہ حکومت (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال  ویکی ڈیٹا پر شادی کی کم از کم عمر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)5 سال، 5 سال، 5 سال، 5 سال، 6 سال، 6 سال، 6 سال، 6 سال، 5 سال، 5 سال، 6 سال، 6 سال، 6 سال، 6 سال، 5 سال، 5 سال  ویکی ڈیٹا پر لازمی تعلم (کم از کم عمر) (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری5 فیصد (2014)[6]  ویکی ڈیٹا پر unemployment rate (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسییورو[7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر رائج سکہ (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں[10]  ویکی ڈیٹا پر ڈرائیونگ سمت (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمde.[11]  ویکی ڈیٹا پر ٹی ایل ڈی (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ
آیزو 3166-1 الفا-2DE  ویکی ڈیٹا پر ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+49  ویکی ڈیٹا پر ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جرمنی (جرمن: Deutschland)، رسمی طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی (جرمن: Bundesrepublik Deutschland)[12] وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور چیک جمہوریہ، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔

جرمنی اقوام متحدہ، نیٹو اور جی۔ایٹ کا رکن ہے۔ یہ یورپی یونین کا تاسيسي رکن اور یورپ کا سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے طاقتور اور دنیا کی تیسری بڑی معيشت رکھنے والا ملک ہے۔

جرمنی میں کل 16 ریاستیں ہیں۔ اس کا کل رقبہ 357,386 مربع کلو میٹر مطابق 137,988 مربع میل ہے۔ درجہ حرارت موسم کے مطابق بدلتا رہتا ہے۔ کل آبادی 83 ملین ہے اور روس کے بعد یورپ کا دوسرا کثیر آبادی والا ملک ہے۔ جرمنی یورپ کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے جو مکمل طور پر یورپ ہے۔ یہ یورپی اتحاد کا سب سے زیادہ آبادی والا رکن ہے۔ جرمنی ایک بہت زیادہ غیر کرمزی (decentralised) ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت اور کثیر آبادی والا شہر برلن ہے۔ فرینکفورٹ اس کی اقتصادی راجدھانی ہے اور فرینکفرٹ ہوائی اڈا ملک کا مشغول ترین ہوائی اڈا ہے۔ جرمنی کا سب سے بڑا شہری علاقہ رور ہے اور اس کے مراکز ڈورٹمنڈ اور ایسین ہیں۔ ملک کے دیگر اہم شہر ہم برک، میونخ، کولون (علاقہ)، شٹوٹگارٹ، ڈسلڈورف، لائبزش، ڈریسڈن، ہانوور اور نورنبرگ ہیں۔

متعدد جرمن قبائل عہد کلاسیکی میں جدید جرمنی کے شمالی حصہ میں آباد ہوئے تھے۔ 100 ق م میں ایک علاقہ جرمنیہ نام سے آباد ہوا تھا۔ ایک وقت جرمنی میں ہجرت کی ہوا چلی اور اکثر جنوب کی جانب آبسے۔10ویں صدی کے آغازمیں جرمن لوگوں نے جرمنی کے علاقہ میں مقدس رومی سلطنت کا مرکز قائم کیا۔[13] 16ویں صدی میں شمالی جرمنی پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا کا مرکز بن گیا۔

1871ء میں جرمنی ایک قومی ملک بن گیا کیونکہ اکثر جرمن ریاستیں متحد ہوگئیں حالانکہ سوٹزرلینڈ اور آسٹریا نے اتحاد سے انکار کر دیا۔ نئی حکومت کا پروشیا منتخب کیا گیا اور یہ جرمن سلطنت کا حصہ بنی۔ پہلی جنگ عظیم اور جرمن تحریک 1918ء-1919ء کے بعد جرمن سلطنت پارمانی نظام میں تبدیل ہو گئی۔ 1933ء میں نازی نے جرمنی پر قبضہ کیا اور نازی جرمنی کا آغاز ہوا جس کے پاداش میں آسٹریا کا شمول دوسری جنگ عظیم اور مرگ انبوہ جیسے تاریخ ساز واقعات رونما ہوئے۔مغربی جرمنی میں امریکی، برطانوی اور فرانسیسی کالونیاں آباد تھیں جنہیں متحد کر کے مغربی جرمنی کا علاقہ بنا جبکہ مشرقی جرمنی کو سوویت سے آزاد کرایا گیا۔

مذاہب

1871ء میں نئے جرمنی کا جنم ہوا اور اس وقت ایک تہائی آبادی پروٹسٹنٹ مسیحیت پر عمل کرتی تھی جبکہ ایک تہائی آبادی کاتھولک کلیسا کو مانتی تھی۔ یہود اقلیت میں تھے۔ گرچہ جرمنی میں دیگر عقائد کے ماننے والے لوگ بھی ہیں مگر ان کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہوئی کہ انہیں شمار کیا جا سکے۔ مرگ انبوہ کے دوران جرمنی سے تقریباً تمامتر یہودی ختم ہو چکے تھے۔ 1945ء میں کے بعد جرمنی میں مذہبی بدلاو شروع ہوا اور تفریق قدرے ختم ہوئی۔ مغربی جرمنی میں ہجرت کی وجہ مذہبی تنوع زیادہ دیکھنے کو ملا جبکہ مشرقی جرمنی میں ملکی سیاست کا قبضہ رہا۔ 1990ء کے بعد مشرقی جرمنی میں بھی مذہبی تنوع شروع ہوا اور ملک بھی میں انجیلی مسیحیت اور مسلمان آ کر بسنے لگے۔[14]


Other Languages
العربية: ألمانيا
فارسی: آلمان
English: Germany
Acèh: Jeureuman
Адыгэбзэ: Джэрмэн
адыгабзэ: Германие
Afrikaans: Duitsland
Akan: Germany
Alemannisch: Deutschland
አማርኛ: ጀርመን
Ænglisc: Þēodscland
Аҧсшәа: Германиа
aragonés: Alemanya
ܐܪܡܝܐ: ܓܪܡܢ
armãneashti: Ghermãnia
arpetan: Alemagnes
asturianu: Alemaña
Avañe'ẽ: Alemáña
авар: Герман
Aymar aru: Alimaña
azərbaycanca: Almaniya
تۆرکجه: آلمان
Bali: Jerman
bamanankan: Alimaɲi
বাংলা: জার্মানি
Bân-lâm-gú: Tek-kok
Basa Banyumasan: Jerman
башҡортса: Германия
беларуская: Германія
беларуская (тарашкевіца)‎: Нямеччына
भोजपुरी: जर्मनी
Bikol Central: Alemanya
Bislama: Jemani
български: Германия
Boarisch: Deitschland
བོད་ཡིག: འཇར་མན།
bosanski: Njemačka
brezhoneg: Alamagn
буряад: Германи
català: Alemanya
Чӑвашла: Германи
Cebuano: Alemanya
čeština: Německo
Chamoru: Alemaña
Chavacano de Zamboanga: Alemania
Chi-Chewa: Germany
chiShona: Germany
chiTumbuka: Germany
corsu: Germania
Cymraeg: Yr Almaen
dansk: Tyskland
davvisámegiella: Duiska
Deitsch: Deitschland
Deutsch: Deutschland
ދިވެހިބަސް: ޖަރުމަނުވިލާތް
dolnoserbski: Nimska
डोटेली: जर्मनी
ཇོང་ཁ: ཇཱར་མ་ནི
eesti: Saksamaa
Ελληνικά: Γερμανία
emiliàn e rumagnòl: Germâgna
español: Alemania
Esperanto: Germanio
estremeñu: Alemaña
euskara: Alemania
eʋegbe: Germany
Fiji Hindi: Germany
føroyskt: Týskland
français: Allemagne
Frysk: Dútslân
Fulfulde: Almaanya
furlan: Gjermanie
Gaeilge: An Ghearmáin
Gagauz: Germaniya
Gàidhlig: A' Ghearmailt
galego: Alemaña
ГӀалгӀай: Германи
贛語: 德國
Gĩkũyũ: Njĩrĩmani
گیلکی: آلمان
ગુજરાતી: જર્મની
गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni: जर्मनी
客家語/Hak-kâ-ngî: Tet-koet
한국어: 독일
Hausa: Jamus
Hawaiʻi: Kelemānia
հայերեն: Գերմանիա
Արեւմտահայերէն: Գերմանիա
हिन्दी: जर्मनी
hornjoserbsce: Němska
hrvatski: Njemačka
Igbo: Jémanị
Ilokano: Alemania
বিষ্ণুপ্রিয়া মণিপুরী: জার্মানি
Bahasa Indonesia: Jerman
interlingua: Germania
Interlingue: Germania
ᐃᓄᒃᑎᑐᑦ/inuktitut: ᔮᒪᓂ
Ирон: Герман
isiXhosa: IJamani
isiZulu: IJalimani
íslenska: Þýskaland
italiano: Germania
עברית: גרמניה
Jawa: Jerman
Kabɩyɛ: Caama
kalaallisut: Tyskit Nunaat
ಕನ್ನಡ: ಜರ್ಮನಿ
Kapampangan: Alemanya
къарачай-малкъар: Германия
ქართული: გერმანია
kaszëbsczi: Miemieckô
қазақша: Германия
kernowek: Almayn
Kinyarwanda: Ubudage
Kirundi: Ubudage
Kiswahili: Ujerumani
Kongo: Alemanyi
Kreyòl ayisyen: Almay
kurdî: Almanya
Кыргызча: Германия
Ladino: Almania
لۊری شومالی: آلمان
latgaļu: Vuoceja
Latina: Germania
latviešu: Vācija
Lëtzebuergesch: Däitschland
лезги: Германия
lietuvių: Vokietija
Ligure: Germania
Limburgs: Duitsland
lingála: Alémani
Lingua Franca Nova: Deutxland
Livvinkarjala: Germuanii
la .lojban.: dotygu'e
Luganda: Girimane
lumbaart: Germania
मैथिली: जर्मनी
македонски: Германија
Malagasy: Alemaina
മലയാളം: ജർമ്മനി
Malti: Ġermanja
Māori: Tiamana
मराठी: जर्मनी
მარგალური: გერმანია
مصرى: المانيا
مازِرونی: آلمان
Bahasa Melayu: Jerman
Minangkabau: Jerman
Mìng-dĕ̤ng-ngṳ̄: Dáik-guók
Mirandés: Almanha
монгол: Герман
မြန်မာဘာသာ: ဂျာမနီနိုင်ငံ
Nāhuatl: Alemania
Dorerin Naoero: Djermani
Na Vosa Vakaviti: Jamani
Nederlands: Duitsland
Nedersaksies: Duutslaand
नेपाली: जर्मनी
नेपाल भाषा: जर्मनी
日本語: ドイツ
Napulitano: Germania
нохчийн: Германи
Nordfriisk: Tjüschlönj
Norfuk / Pitkern: Doichland
norsk: Tyskland
norsk nynorsk: Tyskland
Nouormand: Allemangne
Novial: Germania
occitan: Alemanha
олык марий: Немыч Эл
ଓଡ଼ିଆ: ଜର୍ମାନୀ
Oromoo: Jarmanii
oʻzbekcha/ўзбекча: Germaniya
ਪੰਜਾਬੀ: ਜਰਮਨੀ
पालि: जर्मनी
Pälzisch: Deutschland
Pangasinan: Alemanya
پنجابی: جرمنی
Papiamentu: Alemania
پښتو: المان
Patois: Joermani
Перем Коми: Немечму
ភាសាខ្មែរ: អាល្លឺម៉ង់
Picard: Alemanne
Piemontèis: Almagna
Tok Pisin: Siamani
Plattdüütsch: Düütschland
polski: Niemcy
Ποντιακά: Γερμανία
português: Alemanha
Qaraqalpaqsha: Germaniya
qırımtatarca: Almaniya
reo tahiti: Heremani
Ripoarisch: Dütschland
română: Germania
romani čhib: Jermaniya
rumantsch: Germania
Runa Simi: Alimanya
русиньскый: Нїмецько
русский: Германия
саха тыла: Германия
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ: ᱡᱟᱨᱢᱟᱱᱤ
Gagana Samoa: Siamani
संस्कृतम्: शर्मण्यदेशः
sardu: Germania
Scots: Germany
Seeltersk: Düütsklound
Sesotho: Jeremane
Sesotho sa Leboa: Jeremane
shqip: Gjermania
sicilianu: Girmania
සිංහල: ජර්මනිය
Simple English: Germany
سنڌي: جرمني
SiSwati: IJalimane
slovenčina: Nemecko
slovenščina: Nemčija
словѣньскъ / ⰔⰎⰑⰂⰡⰐⰠⰔⰍⰟ: Нѣмьци
ślůnski: Mjymcy
Soomaaliga: Jarmalka
کوردی: ئەڵمانیا
Sranantongo: Doysrikondre
српски / srpski: Њемачка
srpskohrvatski / српскохрватски: Njemačka
Sunda: Jérman
suomi: Saksa
svenska: Tyskland
Tagalog: Alemanya
தமிழ்: ஜெர்மனி
Taqbaylit: Lalman
tarandíne: Germanie
татарча/tatarça: Алмания
తెలుగు: జర్మనీ
tetun: Alemaña
ትግርኛ: ጀርመን
тоҷикӣ: Олмон
ᏣᎳᎩ: ᎠᏛᏥ
Tsetsêhestâhese: Ma'evé'ho'éno
ತುಳು: ಜರ್ಮನಿ
Türkçe: Almanya
Türkmençe: Germaniýa
Twi: Gyaaman
тыва дыл: Германия
удмурт: Германия
ᨅᨔ ᨕᨘᨁᨗ: Jerman
українська: Німеччина
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: گېرمانىيە
Vahcuengh: Dwzgoz
vèneto: Germania
vepsän kel’: Saksanma
Tiếng Việt: Đức
Volapük: Deutän
Võro: S'aksamaa
walon: Almagne
文言: 德國
West-Vlams: Duutsland
Winaray: Alemanya
Wolof: Almaañ
吴语: 德国
Xitsonga: Jarimani
ייִדיש: דייטשלאנד
Yorùbá: Jẹ́mánì
粵語: 德國
Zazaki: Almanya
Zeêuws: Duutsland
žemaitėška: Vuokītėjė
中文: 德国
kriyòl gwiyannen: Lanlmangn
Sakizaya: Germany