تجارتی مارکہ


نشان تجارت (Trademark) دراصل رجسٹر شدہ الفاظ یا نشان کو کہتے ہیں جو بنانے والی کمپنی اپنی مصنوعات کے لیے مقرر کرتی ہے۔ یہ نشان یا علامت ایک ہی قسم کے مختلف مصنوعات میں تمیز پیدا کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ دفتری طور پر اسے رجسٹر کر لینے سے نقل کا اندیشہ نہیں رہتا۔ اس کے علاوہ نشان تجارت، مال کی تشہیر میں بھی مدد دیتا ہے۔ کارخانے کی شہرت کے ساتھ ساتھ یہ نشان مصنوعات کی عمدگی اور نفاست کا بھی ضامن ہے اور اس طرح تجارتی شہرت کا ایک اہم جزو تصور کیا جاتا ہے۔ نشان تجارہ کے مالکانہ حقوق اس ادارے کو ملتے ہیں جو سب سے پہلے حکومت کے متعلقہ محکمے سے اس کی اجازت حاصل کر لے۔

Other Languages
العربية: علامة تجارية
English: Trademark
azərbaycanca: Əmtəə nişanı
Bân-lâm-gú: Siong-phiau
беларуская: Таварны знак
беларуская (тарашкевіца)‎: Таварны знак
български: Търговска марка
dansk: Varemærke
Deutsch: Marke (Recht)
eesti: Kaubamärk
Ελληνικά: Εμπορικό σήμα
Esperanto: Registrita marko
Frysk: Merknammen
Gaeilge: Trádmharc
한국어: 상표
հայերեն: Ապրանքանիշ
hrvatski: Žig
Bahasa Indonesia: Merek
íslenska: Vörumerki
עברית: סימן מסחר
lietuvių: Prekės ženklas
magyar: Védjegy
Bahasa Melayu: Tanda dagangan
Nederlands: Merk
日本語: 商標
norsk: Varemerke
norsk nynorsk: Varemerke
português: Marca registrada
Scots: Tred merk
සිංහල: වෙළඳ ලකුණ
Simple English: Trademark
slovenčina: Ochranná známka
slovenščina: Blagovna znamka
српски / srpski: Жиг
srpskohrvatski / српскохрватски: Registrirani zaštitni znak
svenska: Varumärke
Türkçe: Alametifarika
ئۇيغۇرچە / Uyghurche: تاۋار ماركىسى
Tiếng Việt: Thương hiệu
粵語: 嘜頭
中文: 商标