بین الاقوامی عدالت انصاف

عدالت انصاف میں مقدمے کی سماعت

بین الاقوامی عدالت انصاف (انگریزی: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) اقوام متحدہ کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت امن محل، ہالینڈ میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت برائے فوجداری سے علاحدہ سمجھا جائے۔

Other Languages
беларуская (тарашкевіца)‎: Міжнародны Суд ААН
ગુજરાતી: વિશ્વ અદાલત
Bahasa Indonesia: Mahkamah Internasional
къарачай-малкъар: БМО-ну Халкъла арасы сюдю
oʻzbekcha/ўзбекча: Xalqaro sud
پنجابی: عالمی عدالت
русиньскый: Міджінародный суд
slovenščina: Meddržavno sodišče
srpskohrvatski / српскохрватски: Međunarodni sud pravde
татарча/tatarça: BMO Xalıqara Mäxkämäse
українська: Міжнародний суд
吴语: 国际法院
粵語: 國際法庭
中文: 国际法院