بونا

جرمنی کہانی ” ہارٹ آف اسٹون“ کا کردار پیٹر مرموٹ ایک بونے کے ہمراہ۔

بونا ( انگریزی: Dwarf) ایک قلیل القامت انسان ہوتا ہے۔ جرمانی علم الاساطیر میں بونا ایک انسانی شکل کا وجود ہے جو پہاڑوں اور زمین میں رہتا ہے، اور مختلف طرح سے دانائی، کان کنی، اور دستکاری سے منسلک ہوتا ہے۔ بونے اکثر پستہ قد اور بدصورت بیان کیے جاتے ہیں، لیکن کچھ اسکالرز کا خیال ہے کہ یہ مخلوق مزاحیہ تصاویر کا نتیجہ ہے۔ [1]

  • حوالہ جات

حوالہ جات

Other Languages
български: Джудже
čeština: Trpaslík
Cymraeg: Corrach
Esperanto: Nano (mito)
Հայերեն: Թզուկներ
Bahasa Indonesia: Kurcaci
ქართული: ჯუჯები
Kreyòl ayisyen: Tinen
latviešu: Rūķis
Lëtzebuergesch: Zwak (Mythologie)
lietuvių: Nykštukai
magyar: Törpék
македонски: Џуџе
日本語: ドワーフ
polski: Krasnolud
português: Anões (mitologia)
română: Pitic
русский: Гномы
Scots: Droich
Simple English: Dwarf (mythology)
slovenščina: Palček
српски / srpski: Патуљак
suomi: Kääpiö
українська: Гном
中文: 矮人