بورژوازی

بورژوازی (فرانسیسی:Bourgeoisie، انگریزی:Bourgeoisie)، سماج میں موجود ایک مخصوص طبقہ کا نام ہے۔ عرف عام میں اسے سرمایہ دار طبقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ طبقہ سرمائے کی بدولت مزدرور طبقہ (پرولتاریہ) کا استحصال کرتا ہے۔ یہ لفظ فرانسیسی زبان سے لیا گیا ہے لیکن اب سماجیات اور معاشیات کی کتب میں متواتر استعمال کے باعث اردو لغت کا بھی حصہ بن چکا ہے۔ تاریخی طور پر قرون وسطی میں یورپ میں تاجر اور دولت مند طبقے کو اصطلاحا بورژوازی کہا جاتا تھا۔ بعد ازاں بڑی بڑی زمینیں خریدنے کے بعد یہ طبقہ لین دین سے بڑھ کر براہ راست سرمائے کی پیداوار کرنے لگا۔

استعمالات اور تعریفیں

سرمایہ دارانہ سماج میں اعلی طبقہ اور استحصالی طبقہ کو بورژوازی کہا جاتا ہے۔ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے اپنی کتاب کمیونسٹ مینی فیسٹو میں اس سرمایہ دار طبقے کے لیے یہ اصطلاح کا استعمال کیا ہے۔

فرانس میں قبل از انقلاب کے زمانے میں، جب جاگیرداری سماج قائم تھا خوشحال تاجروں کے لیے یہ لفظ استعمال ہوتا تھا، بعد ازاں اسی بورژوازی نے فرانس کے جاگیردار طبقے کا تختہ الٹ کر بورژوا انقلاب کے ذریعے دوسرے تمام طبقوں پر بالادستی حاصل کی۔ یہ طبقہ تب درمیانہ طبقہ کہا جاتا تھا، جس کی معیشت کا براہ راست انحصار پرولتاریہ کی محنت پر استوار تھی۔

Other Languages
العربية: برجوازية
فارسی: بورژوازی
English: Bourgeoisie
Afrikaans: Bourgeoisie
aragonés: Burguesía
asturianu: Burguesía
azərbaycanca: Burjuaziya
Bân-lâm-gú: Chu-sán-kai-kip
башҡортса: Буржуазия
беларуская: Буржуазія
български: Буржоазия
bosanski: Buržoazija
brezhoneg: Bourc'hizelezh
català: Burgesia
čeština: Měšťanstvo
dansk: Borgerskab
Deutsch: Bourgeoisie
eesti: Kodanlus
Ελληνικά: Μπουρζουαζία
español: Burguesía
Esperanto: Burĝo
euskara: Burgesia
français: Bourgeoisie
galego: Burguesía
한국어: 부르주아지
հայերեն: Բուրժուազիա
हिन्दी: बूर्जुआ
hrvatski: Buržoazija
Bahasa Indonesia: Borjuis
italiano: Borghesia
עברית: בורגנות
қазақша: Буржуазия
latviešu: Buržuāzija
Lëtzebuergesch: Biergertum
lietuvių: Buržuazija
magyar: Burzsoázia
മലയാളം: ബൂർഷ്വാസി
Nederlands: Burgerij
नेपाली: बुर्जुवा
Nordfriisk: Bourgeoisie
norsk: Borgerskap
norsk nynorsk: Borgarskap
occitan: Borgesiá
oʻzbekcha/ўзбекча: Burjuaziya
پنجابی: بورژوازی
polski: Burżuazja
português: Burguesia
română: Burghezie
русиньскый: Буржоазия
русский: Буржуазия
Simple English: Bourgeoisie
slovenčina: Buržoázia
slovenščina: Buržoazija
српски / srpski: Буржоазија
srpskohrvatski / српскохрватски: Buržoazija
suomi: Porvaristo
svenska: Bourgeoisie
Tagalog: Burgesya
Türkçe: Burjuvazi
тыва дыл: Буржуазия
українська: Буржуазія
vèneto: Borghexia
Tiếng Việt: Giai cấp tư sản
吴语: 資產階級
粵語: 資產階級
Zazaki: Burjuvazi
中文: 資產階級