بورس یلسن
English: Boris Yeltsin

بورس یلسن
(روسی میں: Борис Николаевич Ельцин خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Boris Yeltsin.jpg 

مناصب
Standard of the President of the Russian Federation.svg صدر روس (1 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
10 جولا‎ئی 1991  – 31 دسمبر 1999 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
ولادیمیر پیوتن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیراعظم روس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
6 نومبر 1991  – 15 جون 1992 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(روسی میں: Борис Николаевич Ельцин خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش1 فروری 1931[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات23 اپریل 2007 (76 سال)[6][1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ماسکو[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفاتعَجزِ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفاتطبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریتFlag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد
Flag of Russia.svg روس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعتاشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1961–1990)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہسول انجیئنر،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبانروسی[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداریسوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وفاداری (P945) ویکی ڈیٹا پر
عہدہکرنل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1981)
Gold.Olimpicorder1.png گولڈ اولمپک آرڈر
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Yeltsin signature.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

بورس یلسن سوویت روس کے پہلے صدر تھے۔ دسمبر سنہ انیس سو اکنانوے میں انہوں نے سویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کے استعفے کے بعد ملک کے پہلے جمہوری صدر کے طور پر اقتدار سنبھالا۔ انہوں نے انیس سو ترانوے میں پارلیمان میں سخت گیر موقف کے حامل اراکین کے خلاف فتح حاصل کی۔ عالمی سطح پر جمہوریت کے محافظ کے طور پر ان کی ستائش کی گئی۔

بورس یلسن کے کیرئر کا اہم موڑ وہ تھا جب انہوں نے میخائل گورباچوف کی بورس یلسن نے انیس سو نوے میں کمیونسٹ پارٹی سے استعفیٰ دیا اور انیس سو اکانوے میں روس کے صدر بنے۔ اسی سال انہوں نے گورباچوف سے اقتدار اپنے ہاتھ لیا اور قیمتوں پرکنٹرول کو ختم کر دیا۔ انہوں نے نج کاری کی پالیسی بھی شروع کر دی۔

انیس سو ترانوے میں روس خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا اور صدر بورس یلسن کے حکم سے ٹینکوں سے پارلیمان کی عمارت پر گولے داغے گئے۔

دسمبر انیس سو چورانوے میں انہوں نے چیچنیا میں فوج کشی کا حکم دیا اور دو برس بعد وہ روسی پارلیمان کے دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔ انیس سو ننانوے میں انہوں نے خود کو اقتدار سے علاحدہ کر لیا اور موجودہ صدر ولادیمیر پوتن کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس وقت ان کی مقبولیت بہت کم ہو چکی تھی اور ملک معاشی طور پر مسائل کا شکار تھا۔ دل کے عارضے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

  • حوالہ جات

حوالہ جات

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "abc9457dcf728dd069b8ed5b2e1a86035cf2b679" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121472282 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Boris-Yeltsin — بنام: Boris Yeltsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5qqc — بنام: Boris Yeltsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=19058255 — بنام: Boris Nikolayevich Yeltsin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/europe/6584481.stm
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121472282 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
Other Languages
العربية: بوريس يلتسن
English: Boris Yeltsin
Afrikaans: Boris Jeltsin
aragonés: Boris Yeltsin
asturianu: Borís Yeltsin
Aymar aru: Boris Yeltsin
azərbaycanca: Boris Yeltsin
Bân-lâm-gú: Boris Yeltsin
беларуская (тарашкевіца)‎: Барыс Ельцын
Bikol Central: Boris Yeltsin
български: Борис Елцин
bosanski: Boris Jeljcin
brezhoneg: Boris Yeltsin
čeština: Boris Jelcin
Cymraeg: Boris Yeltsin
davvisámegiella: Boris Jeltsin
español: Borís Yeltsin
Esperanto: Boris Jelcin
euskara: Boris Jeltsin
français: Boris Eltsine
Gaeilge: Boris Yeltsin
galego: Boris Eltsin
客家語/Hak-kâ-ngî: Boris Yeltsin
한국어: 보리스 옐친
հայերեն: Բորիս Ելցին
hrvatski: Boris Jeljcin
Bahasa Indonesia: Boris Yeltsin
íslenska: Boris Jeltsín
ქართული: ბორის ელცინი
Kiswahili: Boris Yeltsin
Кыргызча: Борис Ельцин
latviešu: Boriss Jeļcins
lietuvių: Borisas Jelcinas
македонски: Борис Елцин
Malagasy: Boris Yeltsin
მარგალური: ბორის ელცინი
مازِرونی: بوریس یلتسین
Bahasa Melayu: Boris Yeltsin
Minangkabau: Boris Yeltsin
Nederlands: Boris Jeltsin
नेपाल भाषा: बोरिस येल्सिन
Norfuk / Pitkern: Boris Eltsin
norsk nynorsk: Boris Jeltsin
oʻzbekcha/ўзбекча: Boris Yeltsin
پنجابی: بورس یلسن
polski: Borys Jelcyn
português: Boris Iéltsin
română: Boris Elțîn
Runa Simi: Boris Yeltsin
sicilianu: Boris Eltsin
Simple English: Boris Yeltsin
slovenščina: Boris Jelcin
ślůnski: Boris Jelcyn
српски / srpski: Борис Јељцин
srpskohrvatski / српскохрватски: Boris Jeljcin
svenska: Boris Jeltsin
татарча/tatarça: Борис Ельцин
Türkçe: Boris Yeltsin
vepsän kel’: Jel'cin Boris
Winaray: Boris Yeltsin
Yorùbá: Boris Yeltsin
粵語: 葉利欽
žemaitėška: Borisos Jelcins